Sadia Baloch

Sadia Baloch :) enter to learn, leave to serve. Join online classes or come at our campus for good learning

15/03/2022

کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے🖤

07/03/2022

03/03/2022

کبھی موسموں کے سراب میں کبھی بام و در کے عذاب میں,
وہاں عمر ہم نے گزار دی جہاں سانس لینا محال تھا...........

03/03/2022

to all who born in . best wishes from

لوعقل وخرد کی شام ہوئی۔الوداع بابا جی💔😭کبھی موسموں کے سراب میں کبھی بام و در کے عذاب میں, وہاں عمر ہم نے گزار دی جہاں سا...
05/09/2021

لوعقل وخرد کی شام ہوئی۔
الوداع بابا جی💔😭
کبھی موسموں کے سراب میں کبھی بام و در کے عذاب میں,
وہاں عمر ہم نے گزار دی جہاں سانس لینا محال تھا...........

*ایچ ای سی کی جانب سے بی ایس آنرز میں داخلوں کیلئےانٹری ٹیسٹ  پاس کرنے کی لازمی شرط عائد کردی گئی۔طلبہ  کو اب سرکاری،پرا...
16/08/2021

*ایچ ای سی کی جانب سے بی ایس آنرز میں داخلوں کیلئےانٹری ٹیسٹ پاس کرنے کی لازمی شرط عائد کردی گئی۔طلبہ کو اب سرکاری،پرائیویٹ یونیورسٹیز میں داخلوں کیلئےانٹری ٹیسٹ دینا ہوگا۔*

تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سےبی ایس آنرز میں داخلوں کیلئےانٹری ٹیسٹ پاس کرنے کی لازمی شرط عائد کر دی گئی ہے، سرکاری،پرائیویٹ یونیورسٹیز میں داخلوں کیلئےانٹری ٹیسٹ دینا ہوگا، جبکہ طلبہ کو انڈرگریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا، ایچ ای سی کی جانب سے 100 نمبروں پرمشتمل انٹری ٹیسٹ کیلئے1200 روپے فیس مقرر کی گئی ہے، انٹری ٹیسٹ کیلئےرجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 اگست مقرر کی گئی ہے۔ ٹیسٹ میں50 نمبرز لینے والے طلبہ داخلوں کیلئے اہل ہوں گے، ایک سال میں 3 مرتبہ انڈر گریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائیگا۔ ۔۔۔ علیم اکیڈمی لاھور نے ٹیسٹ تیاری کلاسز شروع کردی ھیں۔ اکیڈمی تشریف لائیں یا آن لائین تیاری کریں 03334431775 , 04237247262

آپ ہمیشہ خوش رہیں اور خوشگوار زندگی گزاریں۔ سالگرہ مبارک ہو بہترین دوست!
10/08/2021

آپ ہمیشہ خوش رہیں اور خوشگوار زندگی گزاریں۔ سالگرہ مبارک ہو بہترین دوست!

18/07/2021

In depth study of " Heer " by great   poet   . Fortnightly Wednesday open for all event of 100 minutes . join us at 7:45...
26/02/2021

In depth study of " Heer " by great poet . Fortnightly Wednesday open for all event of 100 minutes . join us at 7:45pm PST . at Aleem Forum for knowledge , aleem academy near GC University , Lahore . 04237247262 . Covid19 SOPs are strictly followed

Good morning
21/11/2020

Good morning

Address

Qila Didar Singh
Gujranwala
52330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadia Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category