15/04/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
بلقیس ایدھی مختصر علالت کے بعدرضائے الہی سے انتقال کرگئیں
عبدالستار ایدھی کے بعد مرحومہ ایدھی فاؤنڈیشن کی
چئیر پرسن تھیں ۔
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مرتبہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین❤️
09/04/2022
InshaAllah, we'll fight again 🇵🇰❤️
07/04/2022
دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک ❤️✨
28/02/2022
صحیح بات ہم سب کسی نہ کسی طرح زندگی میں کسی کی خوشی کا سبب بن جائیں۔ آمین💕
25/02/2022
انشاءاللہ - جمعہ مبارک سب کو۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ❤️
#اسلام اسلام
24/02/2022
(مسلمانو ! ) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں، اور تمام نبیوں میں سب سے آخری نبی ہیں، اور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا ہے۔
﴿سورۃالاحزاب،۴۰﴾
23/02/2022
اللہ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور جہنم کے عذاب سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین🙏❤️
#اسلام #دعا #مسلمان