05/11/2024
Unit 1|10th Class Mathematics|Exercise 1.2
Education Things ,Writer ,Poetry, Moral things ,not a business page. This is Personal.
05/11/2024
Unit 1|10th Class Mathematics|Exercise 1.2
05/11/2024
Unit 1|10th Class Mathematics|Exercise 1.1
25/10/2024
روزِ محشر کبھی تو آئے گا
وہاں کیسے تو سر اٹھائے گا
سچ اگر سب عیاں جو ہو جائیں
کوئی کس منہ سے٬ منہ دکھائے گا
مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں..
میں بتاتا ہوں اُس سے تعلق نہیں رہا
انھیں یقین نہیں آتا اور دوبارہ پوچھتے ہیں..
ﻣﮑﮫ ﭼﻨﺪ ﺑﺪﺭ ﺷﻌﺸﺎﻧﯽ ﺍﮮ..
ﻣﺘﮭﮯ ﭼﻤﮑﮯ ﻻﭦ ﻧﻮﺭﺍﻧﯽ ﺍﮮ..
ﮐﺎﻟﯽ ﺯﻟﻒ ﺗﮯ ﺍﮐﮫ ﻣﺴﺘﺎﻧﯽ ﺍﮮ..
ﻣﺨﻤﻮﺭ ﺍﮐﮭﯿﮟ ھﻦ ﻣﺪﮪ ﺑﮭﺮﯾﺎﮞ..
ﺳُﺒْﺤَﺎﻥَ ﺍﻟﻠﮧ ﻣَﺎ ﺍﺟْﻤَﻠَﮏَ..
ﻣَﺎ ﺍَﺣْﺴَﻨَﮏَ ﻣَﺎ ﺍَﮐﻤَﻠَﮏَ..
ﮐﺘﮭﮯ ﻣﮩﺮ ﻋﻠﯽ ﮐﺘﮭﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺛﻨﺎ
ﮔﺴﺘﺎﺥ ﺍﮐﮭﯿﮟ ﮐﺘﮭﮯ ﺟﺎ ﺍﮌﯾﺎﮞ
08/09/2021
جب عزت اور ذِلت اللہ کی طرف سے ہے، رنج و راحت اللہ کی طرف سے ہے، دولت اور غریبی اللہ کی طرف سے، زندگی اور موت اللہ کی طرف سے، تو ہمارے پاس تسلیم کے علاوہ کیا رہ جاتا ہے؟
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
07/09/2021
یومِ تَحفظ عقیدہ ختم نبوت💚
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد❣️❣️
07/03/2021
میں ترا حسن اگر پھونک دوں دیواروں پر
شہر کا شہر طلسمات میں ڈھل جائے گا
عشق اور عشق کے آداب کا کیا کرنا ہے
تُو نہیں ہے تو کسی خواب کا کیا کرنا ہے
کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میں
تو یوں نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں !