سیاہ و سفید سے نکل گیا ہوں
وقت کی قید سے نکل گیا ہوں
شاعری کلینک
فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے
میں مسجودِ ملائ?
Dil apna mahram nahi hota
Sab ja ky usy bata deta ha!
https://www.facebook.com/share/r/5H2jJoxn2oiiZXNJ/?sfnsn=scwspmo&s=F5x8gs&fs=e&mibextid=6AJuK9
📸 Look at this post on Facebook
https://www.facebook.com/muhammadhamidali.mian?mibextid=gik2fB
سال نو 2024 مبارک ہو
یاد اس کی اتنی خوب نہیں میر باز آ
ناداں پھرہچکیوں سے جی کو بچایا نہ جائے گا
غزل
قریہء خواب کو آباد بھی کرسکتے ھیں
اور پھر چاھیں تو برباد بھی کرسکتے ھیں
دشمن_ جاں کی ھمیں کوئی ضرورت کب ھے
یار کافی ھیں یہ امداد بھی کرسکتے ھیں
دشت و صحرا میں کہاں جائیں گے ذلت سہنے
ھم یہ ذلت کدہ ایجاد بھی کرسکتے ھیں
آیہء وصل کی تفسیر میں لکھا ھوا ھے
عشق میں ھجر کا الحاد بھی کرسکتے ھیں
ھر گھڑی عشق ھی کیوں زیر_ بحث آئے بھلا
ھم کبھی اور کچھ ارشاد بھی کرسکتے ھیں
ایک ھی شہر ھے مڈ بھیڑ تو ھوجاتی ھے
دل کو کچھ دیر سہی شاد بھی کرسکتے ھیں
ھم جو چاھیں تو اسے بھول بھی جائیں اشکر
اور غزلوں میں اسے یاد بھی کرسکتے ھیں
اشکرفاروقی
29/12/2021
روحِ اقبال اور مومنین سے معذرت کے ساتھ
ہو حلقۂ غیراں تو بریشم کی طرح نرم
رزمِ زن و شوہر ہو تو فولاد ہے مومن
سسرال سے ہے اس کی حریفانہ کشاکش
پاپی ہے مگر پاپ سے آزاد ہے مومن
کہتے ہیں یہ رشتے کہ دِل آویز ہے مومن
چاروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
حامد تو ہوں میں بھی یوں
سچ ہے کہ نہیں ہوں میر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Gujranwala
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |