09/08/2026
الحمدللہ!
النور پبلک ہائی سکول نے اس سال کلسٹر امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک بار پھر اپنی تعلیمی برتری اور شاندار نتائج کی روایت کو برقرار رکھا۔
ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ، معزز اساتذہ کرام اور قابلِ احترام والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔
ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔