WESCA Pakistan

WESCA Pakistan WESCA Pakistan
World English School l College l Academy Help your offspring to be a world class leader.
(295)

For Overseas Students ...
15/09/2026

For Overseas Students ...

14/09/2026
14/09/2026

📦 اسکول مینجمنٹ ڈیٹا بنڈل

اسکول مینجمنٹ ڈیٹا بنڈل ایک مکمل اور کامیاب ترین آزمودہ نظام ہے جو اسکول کو بدانتظامی اور کمزور فیصلوں سے نکال کر مضبوط، منظم اور نتیجہ خیز مینجمنٹ کی طرف لے جاتا ہے۔ یہ ڈیٹا بنڈل اسکول سربراہان کو ہر تعلیمی اور انتظامی مسئلے کا واضح، فوری اور قابلِ عمل حل فراہم کرتا ہے، جس سے وقت، توانائی اور وسائل محفوظ ہوتے ہیں اور ادارہ افراد کے سہاروں کی بجائے سسٹم کےتحت چلنے لگتا ہے۔

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ:
اسکولوں کی ترقی کے اصل راز کامیاب اسکولوں کے سربراہان کبھی نہیں بتاتے اور آپ کے سوالات اور اصل موضوع کو گول کر جاتے ہیں۔

🌟 اگر آپ روزانہ انہی مسائل کے گرد گھوم رہے ہیں؟
🌟 آپ کے فیصلے درست نیت اور محنت کے باوجود مطلوبہ نتائج نہیں دے رہے؟
🌟 اور اسٹاف، والدین، ریکارڈ، داخلے، نظم و ضبط اور نتائج — سب کچھ آپ کے کندھوں پر بوجھ بن چکا ہے؟

تو جان لیں!
مسئلہ آپ کی محنت میں نہیں، اسکول چلانے کے پروفیشنل سیٹ اپ سے ناواقفیت میں ہے۔

💡 اسکول مینجمینٹ ڈیٹا بنڈل کوئی عام فائلوں کا مجموعہ نہیں
بلکہ یہ فائلوں کا سیٹ ان اسکول سربراہان کے لیے تیار کیا گیا ہے جو
⬅️ اندھیرے میں تیر نہیں مارنا چاہتے۔
⬅️ بلکہ انتہائی جامع نظام کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔
⬅️ اور چاہتے ہیں کہ اسکول انہیں نہ چلائے بلکہ وہ اسکول کو چلائیں۔
⬅️ یہ ڈیٹا، فائلز، فارمز، ایس او پیز اور چیک لسٹیں وغیرہ مصنف کے 35 سالوں کی عرق ریزی اور تجربے کا نچوڑ ہے۔

جس کی بدولت آپ کا اسکول کو انتہائی کم عرصے میں
❌ بدانتظامی سے
✅ مضبوط اور پروفیشنل سیٹ اپ میں بدل جاتا ہے۔

🎯 اس ڈیٹا بنڈل میں آپ کو کیا ملے گا؟
👈 اسکول کے تمام رجسٹرز کے جدید، قابلِ عمل اور عملی فارمیٹس
👈 اسٹاف کنٹرول، ڈسپلن اور حاضری کے مکمل حل
👈 داخلہ بڑھانے اور موجودہ اسٹوڈنٹس کو برقرار رکھنے کی اسمارٹ حکمتِ عملیاں
👈 والدین سے مؤثر رابطے اور شکایات کو ڈیل کرنے کے پروفیشنل طریقے
👈 روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ مینجمنٹ سسٹمز
👈 وہ SOPs جو اسکول کو آپ کے بغیر بھی چلنے کے قابل بناتے ہیں۔
👈 فائلنگ، ریکارڈ اور رپورٹنگ کا ایسا نظام جو آپ کا سر فخر سے بلند کر دے۔

🧠 یہ ڈیٹا کیوں مختلف ہے؟
کیونکہ یہ
📌 کتابی نہیں — عملی ہے
📌 نظریاتی نہیں — آزمودہ ہے
📌 لمبی تقریر نہیں — سیدھا حل ہے

یہ ڈیٹا آپ کو یہ سکھاتا ہے کہ:
“اسکول کو خود نہ چلائیں، سسٹم کو چلانے دیں”

🔥 یہ بنڈل کن کے لیے ہے؟
⬅️وہ پرنسپلز جو ہر وقت ذہنی دباؤ اور پریشر میں رہتے ہیں ۔
⬅️وہ اسکول مالکان جو ترقی چاہتے ہیں مگرانہیں راستہ واضح نہیں نظر آتا
⬅️وہ سربراہان جو اسٹاف کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے، ڈانٹ کر نہیں بلکہ حکمت کے ساتھ
⬅️وہ لیڈرز جو اپنے اسکول کو انٹرنیشنل برانڈ لیول کا ادارہ بنانا چاہتا ہے۔

⏳ اگر آپ نے آج یہ فیصلہ نہ کیا…
تو ممکن ہے کہ آپ کے ادارے کا یہ سیشن بھی
اسی الجھن، اسی تھکن ،اسی بے ترتیبی اور افراتفری میں گزر جائے۔
اور آپ حالات اور قسمت پر الزام لگاتے رہ جائیں ۔

لیکن اگر آپ نے اس ڈیٹا بنڈل استفادہ کر لیا۔
تو یقین جانیے:
✨ فیصلے آسان
✨ نظام مضبوط
✨ نتائج واضح
✨ اور اسکول، ایک مثالی ادارہ بن جائے گا ۔

وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ ۚ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ أُنِيبُ

🚀 فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
کیونکہ یہ صرف تحریری مواد نہیں یہ اسکول مینجمنٹ کی طاقت ہے۔
👈 ہمیشہ وہ قدم اٹھائیں جو کامیاب اسکول لیڈر اٹھاتے ہیں۔
👈 اس ڈیٹا بنڈل سے فوری فائدہ اٹھائیں اور اپنے اسکول کو اگلے لیول پر لے جائیں۔

اسکول مینجمینٹ ڈیٹا بنڈل کو حاصل کرنے کےلیے6500روپے
03007441500
پر JazzCash/EasyPaisaبھیج کر سکرین شاٹ اس نمبر پر سینڈ کریں۔

مصنف: ملک اویس اعوان
(اسکول مینجمینٹ ریسرچ سکالر، ایم فل انگلش، ایم بی اے آئی ٹی، پی جی ڈی آئی، گوگل-مائیکروسافٹ-ہاروڈ سرٹیفائیڈ)

🏛️ ایڈریس: ناصر خان روڈ، گیپ چوک، گوجرانوالہ
03007441500
03333303074

الحمد للہامتحانات سے فارغ اسٹوڈنٹس کے لیے زبر دست خوشخبری :چھٹیوں میں دنیا کی دس سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سکلز سیکھ...
02/04/2025

الحمد للہ
امتحانات سے فارغ اسٹوڈنٹس کے لیے زبر دست خوشخبری :
چھٹیوں میں دنیا کی دس سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سکلز سیکھیں ۔
✅مہنگے ترین کورسز انتہائی مناسب فیس میں ۔
✅ لائف ٹائم بیک اپ۔
✅ گوگل ، مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ اساتذہ ۔
✅ گرلز اور بوائز کے لیے الگ الگ کلاسز۔
کورسز کے تکمیل کے بعد درج ذیل پلیٹ فارمز پر آن لائن ارننگ شروع کی جاسکتی ہے۔
01. Online Business
02. Freelancing
03. Social Media Marketing
04. Online Jobs
05. Online Teaching
06. Youtube Channel
07. Physical Jobs
08. Social Media Marketing
بفضل تعالیٰ، فزیکل کلاسز کی ہماری بہترین پروفیشنل اور گوگل سرٹیفائیڈ ٹیم آپ کو A-Z ہمہ وقت آسان ترین رہنمائی فراہم کرتی ہے ۔
(چاہے آپ کمپیوٹر کی ABC سے ہی ناواقف کیوں نہ ہوں)
تو مزید انتظار مت کیجیے خود پر کام کیجیے۔ مہارت سیکھیے ، مہارت بیچیے ۔اور اپنا اندازِ زندگی سنواریے ۔
☎ For Further Details, Call *0300-7441500* Whatsapp: *0333-3303074*
🌐 Website: wescapakistan.com
📮 Mail: [email protected]
👉 Address: Street World English School, Nashir Khan Road, Gap Chowk, Gujranwala, Pakistan.
#

WESCA Pakistan
16/03/2025

WESCA Pakistan

آسان تعلیم پیکیج مہنگائی کے اس سخت ترین دور میں بچوں کے تعلیمی اخراجات ، بے تحاشا فیسوں اور فنڈز وغیرہ سے پریشان سٹوڈنٹس...
23/02/2025

آسان تعلیم پیکیج
مہنگائی کے اس سخت ترین دور میں بچوں کے تعلیمی اخراجات ، بے تحاشا فیسوں اور فنڈز وغیرہ سے پریشان سٹوڈنٹس کے سرپرست صاحبان کےلیے ۔
(طلباء و طالبات کے 90 فیصد اخراجات ادارہ اٹھائے گا)
مَا تَوْفِیْقِیْۤ اِلَّا بِاللّٰهِ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پلے گروپ تا نہم سائنس
فیس صرف -/1000 روپے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے ۔
(آفر حاصل کرنے کےلیے
آسان تعلیم پیکیج
لکھ کر
03007441500
پر وٹس ایپ یا سادہ میسج کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورلڈ انگلش اسکول
جدید سہولیات سے مزین انٹرنیشنل میعار تعلیم
نہ ٹیوشن کی ضرورت نہ ہوم ورک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایڈریس:
ورلڈ انگلش روڈ، لنک ناصر خان روڈ، گیپ چوک، گوجرانوالہ
03007441500
03333303074

امتحانات تیاری پیکیج میٹرک، ایف اے ، ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامزصرف  (45 دن) میں مکمل تیاری  کریں  اور فیل ہونا بھول جائیں ...
23/02/2025

امتحانات تیاری پیکیج
میٹرک، ایف اے ، ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز
صرف (45 دن) میں مکمل تیاری کریں اور فیل ہونا بھول جائیں ۔
(ما توفیقی الا بالله)
🖥️ آن لائن اینڈ آن کیمپس کلاسز
طلبا اور طالبات کے لیے الگ کلاسز
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🎯 انگلش تیاری کے ساتھ انگلش گرائمر کورس فری
🎯 ہر پیپر کے آسان ترین اور ٹو دی پوائینٹ نوٹس
🎯 پیپر حل کرنے کے لیے بہترین ٹپس اینڈ ٹرکس
🎯 بورڈ پیٹرن کے مطابق منظم ٹیسٹ سسٹم
🎯ہر سبجیکٹ کے ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی خدمات
🎯سٹوڈنٹس کی کنڈیشن کے مطابق انفرادی کوچنگ
🎯ڈیلی کلاس دورانیہ کم از کم تین سے پانچ گھنٹے
🎯 99.99 فیصد کامیابی کی گارنٹی (ان شاء اللہ)
🎯 مناسب فیس کے ساتھ نوٹس وغیرہ فری
♟️ واضح رہے کہ پیپرز میں کامیابی رٹہ لگانےسے
نہیں اچھی حکمت عملی اور پریکٹس سے ہی ممکن ہے ۔
نوٹ: نئے گروپس کا آغاز ہر ماہ کی یکم اور پندرہ تاریخ سے ہوتا ہے ۔
✒️ زیر نگرانی:
*ملک اویس اعوان*
ایم فل انگلش، ایم بی اے، گولڈ میڈلسٹ، گوگل - مائیکرو سافٹ - ہاورڈ سرٹیفائیڈ
✒️ زیر تدریس:
سر ملک عبداللہ اعوان۔ سر ملک اسد اللہ اعوان۔ سر محمد بن اویس
ایڈریس:
*ویســـــکا پاکـــــــستان*
(ورلڈ انگلش اسکول - کالج - اکیڈمی)
ورلڈ انگلش روڈ ، لنک ناصر خان روڈ ، گیپ چوک ، گوجرانوالہ
𝟬𝟯𝟬𝟬𝟳𝟰𝟰𝟭𝟱𝟬𝟬 , 𝟬𝟯𝟯𝟯𝟯𝟯𝟬𝟯𝟬𝟳𝟰
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
📌 یونیورسٹی یا بورڈامتحانات کا داخلہ بھجوانے کی سہولت موجود ہے۔
🦆 🐥 🦅

امتحانات سے فارغ اسٹوڈنٹس کیا کریں ؟یہ سوال اسٹوڈنٹس اور والدین دونوں کو پریشان کرتا ہے -کیرئیر منتخب کرنے کی اس اسٹیج پ...
18/04/2023

امتحانات سے فارغ اسٹوڈنٹس کیا کریں ؟
یہ سوال اسٹوڈنٹس اور والدین دونوں کو پریشان کرتا ہے -
کیرئیر منتخب کرنے کی اس اسٹیج پر دو ہی آپشن ہوتے ہیں ۔
یا تو لوگوں کو دیکھا دیکھی پرانے انداز سے خود کو سادہ تعلیم تک محدود رکھا جائے یا خود کو جدید سکلز کے ساتھ آنے والے دور کے لیے تیار کیا جائے ۔
آپ مہنگائی کو کنٹرول نہیں کر سکتے لیکن اپنی آمدن کے ذرائع ضرور بڑھا سکتے ہیں
حالیہ تحقیق یہ حقیقت واضح کر چکی ہے کہ جو لوگ اسکول کالج کی تعلیم کے ساتھ دنیا کی جدید ترین سکلز میں اپنی مہارت کا سکہ منوا لیتے ہیں کامیابی اور ترقی ان کے مقدر کی زینت بن جاتی ہے۔
مالی مسائل اور مہنگائی کے اس پر اذیت دور میں روایتی ڈگریاں صرف بے روزگاری اور مایوسی کو فروغ دے رہی ہیں -
جبکہ سیلف ڈویلپمینٹ اور علوم و فنون کی دوڑ میں آپ دوسروں سے سبقت حاصل کر لیتے ہیں
امتحانات کے بعد کیرئیر کا انتحاب اسٹوڈنٹ کی زندگی کا سب سے اہم اور فیصلہ کن موڑ ہوتا ہے جہاں پر ذرا سی غلطی یا غفلت سارا کیرئیر برباد کردیتی ہے اور ایک بہترین حکمت عملی اور صحیح فیصلہ آپ کا لائف اسٹائل اور قسمت سب کچھ بدل دیتا ہے ۔
ہمارے معاشرے کے وہ افراد اور ادارے جو خود کو موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق اپ ڈیٹ اور اپ گریڈ نہیں کرتے وہ قصہ ماضی بن جاتے ہیں جیسے ریڈیو ، الارم کلاک ، اخبار ، وی سی آر ، کیمرے وغیرہ کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں ۔
یاد رکھیں آپ کے خوابوں کی تکمیل آپ کی سوچ کے اندر چھپی ہوئی ہے اپنے سوچنے کے انداز بدلیں -
سادہ ڈگریوں سے نہ جاب ملتی ہے نہ ہی کوئی اور کام ۔
کبھی غور کر کے دیکھیں کہ جتنی تیزی سے وقت اور زمانے کے انداز بدلیں ہیں کیا آپ نے بھی خود کو اتنی ہی تیزی سے بدلا ہے؟
آپ کتنے ہی پڑھے لکھے اور سمجھدار کیوں نہ ہوں اگر آپ کے پاس کوئی ہنر نہیں تو آپ ایک ڈگری یافتہ بے بس اور بے روزگار انسان ہیں ۔
یاد رکھیں کہ کامیابی کا حصول ایک آرٹ ہے جو محنت سےنہیں پلاننگ سے ممکن ہوتا ہے۔
آج کل جس دور میں آپ زندگی گزار رہےہیں وہاں اب سب کچھ مینول سے ڈیجیٹل سسٹم پر شفٹ ہو چکا ہے آرٹیفیشل انٹیلیجینس اور چیٹ جی پی ٹی نے انسانی سوچوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے-
آئی ٹی کے موجودہ انقلابی دور میں پیسہ کمانے کے انداز بدل چکے ہیں اب جو شخص جتنا زیادہ آئی ٹی ایکسپرٹ ہے اتنا ہی کامیاب ہے ۔ لوگ قصبوں دیہاتوں شہروں میں گھر بیٹھ کر یوٹیوب ، فری لانسنگ ، آن لائن بزنس وغیرہ سے دنیا بھر سے اپنی محنت کے عوض ہزاروں لاکھوں کما رہے ہیں -
آج کل فری لانسنگ سائٹس پر اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے شعبے میں دنیا آن لائن کام کرنے والوں کومنہ مانگے پیسے دیتی ہے -
اگر آپ واقعی زندگی میں خوشحالی چاہتے ہیں تو وہ پیسہ جو فضول کے کاموں، پارٹیز، موبائل فونز، دوستوں اور فضول خرچی پر لگتا ہے وہی کسی مفید اسکل سیکھنے اور اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے پر لگادیں اور تمام عمر جتنا چاہیں کماتے رہیں ۔
آنیوالے وقتوں میں فائدے میں وہی لوگ ہوں گے جن کے پاس ڈیجیٹل اسکلز ہوں گی اور وہ آن لائن کمانے، آن لائن جاب کرنے اور آن لائن بزنس کرنے کے راز بھی جانتے ہوں گے
آپ باہر سے ڈالر لائیں گے تبھی ملکی معیشت اور آپ کی مالی حالت بہتر ہو گی کیوں کہ اس وقت بینکوں میں ڈالر ختم ہوچکے ہیں یا مافیاز کے قبضے میں جاچکے ہیں۔
آن لائن ورکنگ کے شعبے میں آپ گھر، شہر اور ملک کی قید سے آزاد ہوجاتے ہیں ساری دنیا آپ کی کسٹمر ہوتی ہے ۔
آج کی آپ کے اپنے اوپر کی گئی انویسٹمینٹ ۔۔
آپ کے پورے مستقبل کو محفوظ بناسکتی ہیں۔۔
اگر آپ سوچیں تو ۔۔
یاد رکھیـــــں:
آپ درست وقت پر کیا گیا ایک درست فیصلہ آپ کا سب کچھ بدل سکتا ہے ۔
رجسٹریشن کے لیے ڈیجیٹل مارکیٹنگ لکھ کر 03007441500 پر وٹس ایپ کریں یا لنک میں دیا گیا آن لائن رجسٹریشن فارم فل کر کے سینڈ کریں۔
https://bit.ly/40gZZd9
مزید معلومات کےلیے:
ویسکا پاکستان:
ورلڈ انگلش روڈ، لنک ناصر خان روڈ، گیپ چوک، گوجرانوالہ، پاکستان
03007441500
03333303074

08/04/2023

Address

World English Road, Link Nasir Khan Raod, Gap Chowk, Sheikhupura Mor
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WESCA Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to WESCA Pakistan:

Shortcuts

Share