Royalians

راستوں کے کھلے ہونے سے مشروط انشاء اللہ اس تاریخ کو لازمی روانگی ہو گی۔
11/10/2025

راستوں کے کھلے ہونے سے مشروط
انشاء اللہ اس تاریخ کو لازمی روانگی ہو گی۔

آج دی رائل سکول آف سائنس بوائز برانچ میں MESSAGE OF GUIDANCE کے عنوان سے طلباء کی اخلاقی اور روحانی تربیت کے لیے سیشن کا...
22/09/2025

آج دی رائل سکول آف سائنس بوائز برانچ میں
MESSAGE OF GUIDANCE کے عنوان سے طلباء کی اخلاقی اور روحانی تربیت کے لیے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان مقررین نے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے طلباء کو نصیحت آمیز چند گذارشات پیش کیں ۔جنھیں طلباء نے بہت سراہا ۔ پروگرام کے اختتام پر محترم اخیار احمد ڈائریکٹر قرآن کلب پاکستان اور ڈائریکٹر دارارقم سکولز نے نعتیہ کلام سے مجلس کو رونق بخشی آخر پر پرنسپل دی رائل سکول آف سائنس بوائز برانچ سر محمد منیر مغل صاحب نے معزز مہمانوں کو شکریہ ادا کرتے ہوئے رخصت کیا ۔ دعا ہے کہ اللّٰہ کریم ہمارے طلبا کو اخلاقی اور روحانی اقدار کا پاسدار بنائے اور معاشرہ ہمارے طلبا پر فخر محسوس کرے اور اللّٰہ کریم ادارے کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

17/09/2025
20/08/2025

الحمدللہ ♥️

اس شاندار کامیابی پر ہم اللہ کا شکرادا کرتے ہیں ❤️ ۔
20/08/2025

اس شاندار کامیابی پر ہم اللہ کا شکرادا کرتے ہیں ❤️ ۔

19/08/2025

بچوں آپ کے کل کے رزلٹ کے لیئے دعا گو ہیں۔
کیونکہ آپ والدین کا فخر ہیں، استادوں کی خوشی ہیں اور اپنے خوابوں کے معمار ہیں۔
Best of Luck Dear 9th class.

06/08/2025

سر صفدر صاحب کی والدہ محترمہ کا نماز جنازہ 6 اگست دن 11 بجے کھیالی اڈے والی جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا۔

05/08/2025

انتہائی افسوس سے مطلع کیا جاتا ہے کہ سر صفدر صاحب کی والدہ محترمہ قضائے الہیٰ سے وفات پاگئیں۔

Thanks for Invitation.....
30/07/2025

Thanks for Invitation.....

والدین کی دعاؤں ،ٹیچرز کی محنت اور بچوں کی لگن کا صلہ ۔۔اپنے ان بچوں کی کامیابی پر انتظامیہ دی رائل سکول آف سائنس اللہ ک...
27/07/2025

والدین کی دعاؤں ،ٹیچرز کی محنت اور بچوں کی لگن کا صلہ ۔۔
اپنے ان بچوں کی کامیابی پر انتظامیہ دی رائل سکول آف سائنس اللہ کا شکر ادا کرتی ہے اور مستقبل میں ان بچوں
کے لیئے دعا گو ہیں۔
اللہ پاک اپنا فضل وکرم رکھے۔

Address

Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006247575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royalians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Royalians:

Shortcuts

Share

Category