24/05/2026
جامع مسجد ابوبكر صديق رضي الله تعالى عنه

✨ عید الفطر 1447ھ ✨
جامع مسجد ابوبکر صدیقؓ میں عید الفطر کی بابرکت نماز کا روح پرور اجتماع۔
نمازِ عید کی امامت و خطاب فضیلۃ الشیخ قاری عادل نذیر حفظہ اللہ (شاگردِ فضیلۃ الشیخ قاری صھیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ) نے فرمایا۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے اور ہمیں رمضان المبارک کی برکتوں کو اپنی زندگیوں میں قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ 🌙🤍
21/03/2026

_
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
Sector 1, Street # 5, Canal View Housing Scheme Gujranwala
Gujranwala
52250
Opening Hours
| Monday | 03:00 - 22:00 |
| Tuesday | 03:00 - 22:00 |
| Wednesday | 03:00 - 22:00 |
| Thursday | 03:00 - 22:00 |
| Friday | 03:00 - 22:00 |
| Saturday | 03:00 - 22:00 |
| Sunday | 03:00 - 22:00 |