دارالعلوم انوریہ گوجرانوالہ

دارالعلوم انوریہ گوجرانوالہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دارالعلوم انوریہ گوجرانوالہ, Education Website, Gujranwala.

12/03/2026
دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج - ایک روشن مستقبل کی ضمانت! ✨📚علم وہ نور ہے جو نہ صرف انسان کی روح کو منور کرتا ہے بلکہ ...
30/01/2026

دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج - ایک روشن مستقبل کی ضمانت! ✨📚

علم وہ نور ہے جو نہ صرف انسان کی روح کو منور کرتا ہے بلکہ اسے زمانے کے تقاضوں سے نبرد آزما ہونے کا ہنر بھی سکھاتا ہے۔ الحمدللہ!
" دارالعلوم انوریہ" (اجمل ٹاؤن، نوشہرہ سانسی ،گوجرانوالہ) علم و عرفان کے اسی سفر کو جدید اور قدیم کے خوبصورت سنگم کے ساتھ آگے بڑھا رہا ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد قرآن کریم اور علوم دینیہ کی خوشبو سے معطر ہو اور جدید دنیا کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے کمپیوٹر اور عصری علوم میں بھی مہارت رکھے، تو "دارالعلوم انوریہ" آپ کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔

ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ صرف و نحو اور عربی ادب میں خصوصی مہارت۔
✅ کمپیوٹر سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کورسز۔
✅ میٹرک، ایف اے اور کالج کی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم کا سنہری موقع۔
✅ خوشخطی، انگریزی زبان اور عربی زبان، لائبریری کی سہولیات۔

داخلہ جاری ہے!
داخلے کی آخری تاریخ: 25 شوال المکرم 1447 ہجری

آئیے! اپنے نونہالوں کے مستقبل کو قرآن کی اور علوم دینیہ کی روشنی اور جدید ہنر سے آراستہ کریں۔

📍 مقام: اجمل ٹاؤن، نوشہرہ سانسی، گوجرانوالہ۔
📞 رابطہ نمبرز:
0300-6465819 | 0300-8273450 | 0308-3435365

منجانب: شعبہ نشر و اشاعت، دارالعلوم انوریہ

25/11/2025

*یومیہ درس بعد نماز ظہر*
*جامعہ مسجد عبیدیہ*
ملحقہ مدرسہ دارالعلوم انوریہ اجمل ٹاؤن
گوجرانوالہ
پارٹ 2
موضوع
عقیدہ رسالت
Muhammad Ubaidullah Amir
Darul uloom Nwria

shaba
Quran

24/11/2025

*یومیہ درس بعد نماز ظہر*
*جامعہ مسجد عبیدیہ*
ملحقہ مدرسہ دارالعلوم انوریہ اجمل ٹاؤن
گوجرانوالہ
پارٹ 1
موضوع
عقیدہ رسالت
Muhammad Ubaidullah Amir
Darul uloom Nwria

shaba
Quran

18/11/2025

*یومیہ درس بعد نماز ظہر*
*جامعہ مسجد عبیدیہ*
ملحقہ مدرسہ دارالعلوم انوریہ اجمل ٹاؤن
گوجرانوالہ
پارٹ 17
موضوع
عقیدہ توحید
Muhammad Ubaidullah Amir
Darul uloom Nwria

shaba
Quran

18/11/2025

*یومیہ درس بعد نماز ظہر*
*جامعہ مسجد عبیدیہ*
ملحقہ مدرسہ دارالعلوم انوریہ اجمل ٹاؤن
گوجرانوالہ
پارٹ 16
موضوع
عقیدہ توحید
Muhammad Ubaidullah Amir
Darul uloom Nwria

shaba
Quran

17/11/2025

*یومیہ درس بعد نماز ظہر*
*جامعہ مسجد عبیدیہ*
ملحقہ مدرسہ دارالعلوم انوریہ اجمل ٹاؤن
گوجرانوالہ
پارٹ 15
موضوع
عقیدہ توحید
Muhammad Ubaidullah Amir
Darul uloom Nwria

shaba
Quran

13/10/2025

*یومیہ درس بعد نماز ظہر*
*جامعہ مسجد عبیدیہ*
ملحقہ مدرسہ دارالعلوم انوریہ اجمل ٹاؤن
گوجرانوالہ
پارٹ 14
موضوع
عقیدہ توحید
Muhammad Ubaidullah Amir
Darul uloom Nwria

shaba
Quran

Address

Gujranwala
50250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم انوریہ گوجرانوالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share