Govt. Wisdom House High school

Govt. Wisdom House High school ایک ایسا تعلیمی ادارہ جہاں وسائل اور صلاحیتوں کا درست استعمال ہو، جس سے زندگی میں آسانی اور آخرت میں جواب دہی آسان ہو۔

22/09/2020

ADMISSIONS OPEN
Govt. Wisdom House High School
Main GT Road Gujranwala

Classes: 6th-8th
Visit Our School: 8am-1pm
Contact Us: 03066634644

وزڈم ہاؤس ہائی سکول میں داخلہ جاری ہے.خواہش مند افراد اپنے بچے کے ساتھ صبح 8 بجے تا 2 بجے تک دفتری اوقات میں آسکتے ہیں.م...
12/03/2020

وزڈم ہاؤس ہائی سکول میں داخلہ جاری ہے.

خواہش مند افراد اپنے بچے کے ساتھ صبح 8 بجے تا 2 بجے تک دفتری اوقات میں آسکتے ہیں.

مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کیجیے شکریہ
03066634644

9 ویں کلاس کے طلبا کمپیوٹر سبجیکٹ میں اپنی مہارت کو بڑھاتے ہوئے۔یاد رہے کہ کمپیوٹر کے مضمون کا مطلب صرف کتاب پڑھنا نہیں ...
12/03/2020

9 ویں کلاس کے طلبا کمپیوٹر سبجیکٹ میں اپنی مہارت کو بڑھاتے ہوئے۔
یاد رہے کہ کمپیوٹر کے مضمون کا مطلب صرف کتاب پڑھنا نہیں ہوتا بلکہ خود سے کمپیوٹر چلا کر اور اس کی جدید مہارتیں سیکھ کر اس کا اچھا استعمال ہوتا ہے۔ جو وذڈم ہاؤس میں لازمی ہے۔

مارشل آرٹس میں طلبا نے بلیک بیلٹ کے لیے ٹیسٹ دیا۔ ماشا اللہ کافی سارے بچوں نے بلیک بیلٹ حاصل کیا اور اپنے ادارے کا نام ر...
12/03/2020

مارشل آرٹس میں طلبا نے بلیک بیلٹ کے لیے ٹیسٹ دیا۔ ماشا اللہ کافی سارے بچوں نے بلیک بیلٹ حاصل کیا اور اپنے ادارے کا نام روشن کیا ♥

طلبا کا آرٹ ورک اور سکول کے سافٹ بورڈز
12/03/2020

طلبا کا آرٹ ورک اور سکول کے سافٹ بورڈز

12/03/2020
وزڈم ہاؤس کے طلبا سیرت اقبال کو بہتر طریقے سے پڑھنے اور ان کی استعمال شدہ چیزیں، گھر، کتابیں وغیرہ دیکھنے کے لیے جاوید م...
04/03/2020

وزڈم ہاؤس کے طلبا سیرت اقبال کو بہتر طریقے سے پڑھنے اور ان کی استعمال شدہ چیزیں، گھر، کتابیں وغیرہ دیکھنے کے لیے جاوید منزل گئے۔
لاہور کا یہ وزٹ اپنی نوعیت کا منفرد وزٹ تھا جس میں اقبال کے زیر استعمال چیزیں اور ان کا گھر جس میں ان کا انتقال ہوا بہت اچھے طرح وزٹ کرنے کا موقع ملا۔

وڈم ہاؤس گوجرانوالہ

مارشل آرٹس میں بلیک بیلٹ ٹیسٹ کے لیے طلبا لاہور گئے اور کئی سارے بچوں نے ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کیا اور بلیک بیلٹ حاصل کیا...
04/03/2020

مارشل آرٹس میں بلیک بیلٹ ٹیسٹ کے لیے طلبا لاہور گئے اور کئی سارے بچوں نے ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کیا اور بلیک بیلٹ حاصل کیا۔ ماشا اللہ

وزڈم ہاؤس گوجرانوالہ

مارشل آرٹس تقریب تقسیم اسناد
13/12/2019

مارشل آرٹس تقریب تقسیم اسناد

حسنین صادق اپنا سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے
13/12/2019

حسنین صادق اپنا سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے

تیاری تقریب تقسیم اسناد... مارشل آرٹس گروپ بیت الحکمۃ
13/12/2019

تیاری تقریب تقسیم اسناد... مارشل آرٹس گروپ بیت الحکمۃ

Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 11:30
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923061101963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Wisdom House High school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Wisdom House High school:

Shortcuts

Share

Category