ISO Pakistan Gujranwala Division

ISO Pakistan Gujranwala Division Imamia Students Organisation is the largest Shi'a Muslim students organisation in Pakistan. It was founded by Shaheed Dr. Mohammad Ali Naqvi on 22 May 1972

اسرائیل کا وجود عالم اسلام کے سینے میں خنجر لگانے کی مانند ہے(امام خمینی رح)قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کے سلسلہ میں ام...
01/06/2019

اسرائیل کا وجود عالم اسلام کے سینے میں خنجر لگانے کی مانند ہے(امام خمینی رح)
قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کے سلسلہ میں امام خمینی رح نے رمضان المبارک کے آخری جمعتہ الوداع کو یوم القدس سے مخصوص اور منانے کا حکم دیا،اسی وجہ سے پورےپاکستان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے آخری جمعہ میں یوم القدس کی آزادی کے سلسلہ میں ریلیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے، اس طرح ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ کھروٹہ سیداں،یونٹ کوٹلی سید میراں،یونٹ ڈنگہ کی جانب سے مشترکہ یوم القدس کی ریلی کا اہتمام کیا گیا،ریلی مرکزی امام بارگاہ مستری عبداللہ سے شروع ہوئی اور اقبال چوک میں ختم ہوئی، ریلی میں مقامی علماء نے شرکت کی اور علامہ فیض علی کرپالوی صاحب نے شرکاء سے گفتگو کی۔۔۔۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن گوجرانوالہ

مرکزی محبین ورکشاپ کے لئے دعوتی عمل جاری مرکزی انچارج محبین برادر فہیم جواد کا گوجرانوالہ ڈویژن کے یونٹ کوٹلی سید میراں ...
27/05/2019

مرکزی محبین ورکشاپ کے لئے دعوتی عمل جاری مرکزی انچارج محبین برادر فہیم جواد کا گوجرانوالہ ڈویژن کے یونٹ کوٹلی سید میراں میں برادران سے نشست
برادران کو محبین ورک شاپ میں شرکت کی دعوت دی ۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن گوجرانوالہ

22مئی  یوم تاسیس آئی ایس او پاکستان کے موقع پر ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ سٹی منڈی بہاؤالدین کی طرف سے یوم تاسیس کے پروگرا...
24/05/2019

22مئی یوم تاسیس آئی ایس او پاکستان کے موقع پر ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ سٹی منڈی بہاؤالدین کی طرف سے یوم تاسیس کے پروگرام کا انعقاد کیاگیا،جس میں مولانا صفدر علی صفدری صاحب اور مولاناسید عمران نجفی صاحب نے آئی ایس اوپاکستان کی خدمات پر روشنی ڈالی،پروگرام میں ممبران کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی۔۔۔
اس کے علاوہ رسول کالج یونٹ،مونہ سیداں یونٹ اور ڈگری کالج یونٹ کے برادران نے بھی شرکت کی۔۔۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن گوجرانوالہ

22مئی  یوم تاسیس آئی ایس او پاکستان کے موقع پر ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ مونہ سیداں  کی طرف سے یونٹ دفتر میں یوم تاسیس کے...
24/05/2019

22مئی یوم تاسیس آئی ایس او پاکستان کے موقع پر ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ مونہ سیداں کی طرف سے یونٹ دفتر میں یوم تاسیس کے پروگرام کاانعقادکیاگیا،جس میں مولانا سید حسن نقوی صاحب اور سینئر برادران نے آئی ایس اوپاکستان کی خدمات پر روشنی ڈالی،پروگرام میں محبین اور ممبران کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی۔۔۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن گوجرانوالہ

ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ سٹی منڈی بہاؤالدین میں برادران اور بزرگان کے لئے 5 روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں برادرا...
23/05/2019

ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ سٹی منڈی بہاؤالدین میں برادران اور بزرگان کے لئے 5 روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں برادران اور بزرگان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔۔
علامہ صفدر حسین صاحب نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔۔۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سٹی منڈی بہاؤالدین ڈویژن گوجرانوالہ

ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ سٹی منڈی بہاؤالدین میں برادرن کے لیے اعتکاف کا اہتمام،جس میں علماء دین کے دروس کا اہتمام کیا گی...
22/05/2019

ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ سٹی منڈی بہاؤالدین میں برادرن کے لیے اعتکاف کا اہتمام،جس میں علماء دین کے دروس کا اہتمام کیا گیا ہے اس کے علاوہ مرکزی صدر برادر سید قاسم شمسی بھی تشریف لائیں گے
امامیہ اسٹوڈنٹس پاکستان ڈویژن گوجرانوالہ

کھروٹہ سیداں یونٹ میں جشن میلاد حضرت امام حسنؑ اور یوم تاسیس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان منایا گیا جس میں محبین ا...
22/05/2019

کھروٹہ سیداں یونٹ میں جشن میلاد حضرت امام حسنؑ اور یوم تاسیس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان منایا گیا جس میں محبین اور ممبران نے بھر پور شرکت کی علامہ شجاع عباس نے کتب خانه کا افتتاح بھی کیا
کھروٹہ سیداں یونٹ
گوجرانوالہ ڈویژن
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

برادران کی ذہنی و فکری  تربیتی اور جسمانی نشونما کیلئے یونٹ میں شب بیداری+نائیٹ کیمپ کااہتمام کیاگیا۔۔۔جس میں دعائے کمیل...
22/05/2019

برادران کی ذہنی و فکری تربیتی اور جسمانی نشونما کیلئے یونٹ میں شب بیداری+نائیٹ کیمپ کااہتمام کیاگیا۔۔۔

جس میں دعائے کمیل کی تلاوت علامہ منتظر مہدی صاحب اور علامہ عامررضاقمی صاحب نے تقلید کی قرآن وحدیث میں اہمیت اور سیرت امام حسن علیہ السلام اور تنظیم کی اہمیت پرمرکزی فنانس سیکرٹری براد شہنشاہ نقوی نےگفتگوکی،نائیٹ کیمپ میں مرکزی ڈپٹی سکاوٹ انچارج برادر عباس نے شرکت کی،پروگرام میں ڈویژنل صدر برادر میثم مہدی نے بھی شرکت کی۔۔۔۔برادران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ قلعہ دیدار سنگھ ڈویژن گوجرانوالہ

کھروٹہ سیدا یونٹ میں القدس مخبین ٹورنامنٹ جاری.. ڈویژنل سکریٹری فناس نے شرکت کی..
22/05/2019

کھروٹہ سیدا یونٹ میں القدس مخبین ٹورنامنٹ جاری.. ڈویژنل سکریٹری فناس نے شرکت کی..

22/05/2019

💓۲۲ مئی ۱۹۷۲ کو روشن ہونے والا دیا آج تک اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ روشن ہے۔ خدا سے دعا ہے کے اس روشن دئیے کو تا وقت ظہور امام عصر (ع) روشن رکھے۔

مجھے فخر ہے کہ میں اس روشن دئیے سے حاصل ہونے والی روشنی سے منور ہوا ہوں۔ جس نے مجھ جیسے کم ظرفوں کو بھی امام عصر (ع) کے حضور کام کرنے کا موقع دیا۔

💓💓۲۲ مئی یوم تاسیس آئی ایس او پاکستان💓💓

ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ مونہ سیداں میں  امیر المومنین علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں مجلس کا اہتمام کیاگیا ہے۔۔۔۔
21/05/2019

ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ مونہ سیداں میں امیر المومنین علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں مجلس کا اہتمام کیاگیا ہے۔۔۔۔

ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ سٹی منڈی بہاؤالدین کے برادران کے لئے پانچ روزہ تربیتی دروس کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔امامیہ اسٹوڈن...
21/05/2019

ڈویژن گوجرانوالہ کے یونٹ سٹی منڈی بہاؤالدین کے برادران کے لئے پانچ روزہ تربیتی دروس کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن گوجرانوالہ

Address

Gujranwala
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO Pakistan Gujranwala Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ISO Pakistan Gujranwala Division:

Shortcuts

Share