06/01/2021
Parenting During COVID-19
Panelist:
Ms. Khadija Khan (CEO Pakistan Alliance for Early Childhood (PAFEC))
Abdul Hai Saqib (Holistic Life Coach)
At:
Saturday, January 16, 2021
11 PST
Join us via Zoom.us or Facebook Live
UNICEF UNICEF Pakistan
01/07/2020
تمام بچوں کے ساتھ برابری کا سلوک کیجیے۔
27/06/2020
بچوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیجیے۔ تبادلہ خیال کے ذریعے سے تصورات کی تفہیم اور فیصلہ سازی دلچسپ اور آسان عمل بن جاتا ہے۔
23/06/2020
بچوں کو پُر عزم اور با ہمت بنائیے۔
13/06/2020
بچوں میں ضد کی وجوہات کو سمجھئے۔
16/05/2020
براہِ راست تنقید اور الزام تراشی سے گریز کیجیے۔
اخلاقی تربیت کے لیے بچوں کو اخلاقی کہانیاں اور قصے سنائیے۔
تنقید اور الزام تراشی بچوں کو بدتمیز اور بد اخلاق بنا دیتی ہے۔