AhleHadees

AhleHadees قرآن و حدیث پر عمل کرنے سے ہی دنیا اور آخرت کی کامیابی مل سکتی ہے۔

07/09/2025

کمال کی نصیحت۔۔۔۔۔

30/07/2025

30/07/2025
29/07/2025

بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے انتہائی سبق آموز ویڈیو۔

جنگیں بہادری غیرت اور جرات سے لڑی جاتی ہیں جو سیکولر جماعتوں کے اکثر لیڈروں میں ناپید ہے۔ موجودہ حالات کے پیش نظر، ملک و...
08/05/2025

جنگیں بہادری غیرت اور جرات سے لڑی جاتی ہیں جو سیکولر جماعتوں کے اکثر لیڈروں میں ناپید ہے۔ موجودہ حالات کے پیش نظر، ملک و قوم کے تحفظ کے لیے پاک فوج کو مکمل اختیارات تفویض کیے جانے چاہئیں۔ بدقسمتی سے بیشتر سیاستدانوں اور حکمرانوں کی حالت ایسی ہے کہ اُن کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ رانا ثناء اللہ اور دیگر رہنماؤں کے بیانات نہ قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں، نہ موجودہ حالات کی سنگینی کا ادراک۔

08/09/2024

یزدانی شہید رحمة الله عليه کا میلاد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک نایاب کلپ یزدانی شہید نے موتی پرو دیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واقعی ہی یزدانی شہید کو اللہ نے خطابت کا ملکہ عطا کیا تھا۔۔۔۔۔
اللہ یزدانی شہید کو جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ آمین

میلاد منانے والوں سے ایک سوال۔۔۔۔۔۔۔
07/09/2024

میلاد منانے والوں سے ایک سوال۔۔۔۔۔۔۔

Address

Gujranwala

Telephone

+923002375046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AhleHadees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share