30/07/2024
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ، اسٹیج ، ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار سردار کمال صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ، اللہ رب العزت سردار کمال صاحب کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین