Rainbow Concept School

Rainbow Concept School

Share

It's a school than can change your kids life! Education

Mobile uploads 02/11/2022
07/10/2022

Education only means positive change in Behaviour!

28/08/2022

پاکستان LOST MATCH AGAINST INDIA

Photos from Rainbow Concept School's post 21/05/2022
21/05/2022

School With A Difference!

24/11/2021
09/11/2019

علامہ اقبال۔۔۔۔۔۔
پیدائش۔۔۔۔۔9 نومبر1877
وفات۔۔۔۔۔21 اپریل 1938
رہائش۔۔۔سیالکوٹ
شہریت۔۔۔برطانوی ہند
والد۔۔۔شیخ نور محمد
والدہ۔۔۔امام بی۔۔۔۔۔

حکمت مشرق ومغرب نے سکھایا ہے مجھے
ایک نکتہ کہ غلاموں کے لئے اکسیر
دین ہو، فلسفہ ہو، فقر ہو، سلطانی ہو
ہوتے ہیں پختہ عقائد کی بنیاد پر تعمیر

ڈاکٹر علامہ اقبال بیسویں صدی کے ایک مشہور و معرف شاعر، مصنف، سیاستدان، قانون دان،
مسلم صوفی سخصیت تھے۔۔۔
وہ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے۔۔۔
اقبال کے بارے میں لکھنا ایسا ہی ہے جیسے سورج کو چراغ دکھانا۔۔۔ان کی شاعری اور تحریریں سورج کی طرح روشن ہیں۔۔۔۔ ان کی بنیادی وجہ شہرت بلاشبہ ان کی شاعری ہے۔۔۔۔۔
دنیا میں عام طور پر جنگیں ہتھیاروں سے لڑی جاتی ہیں مگر علامہ اقبل نے انگریزوں اور ہندووں کے مقابلے کے لئے نوجوانوں میں اپنے اشعار سے نئ روح پھونکی۔۔۔اپنے لفظوں سے مسلمانوں میں ایک نیا جزبہ ایمانی جگایا۔۔۔۔
اقبل نے ابتدائ تعلیم سیالکوٹ سے ہی حاصل کی۔۔۔۔۔۔
مشن ہائ اسکول سے میٹرک اور مرے کالج سیلکوٹ سے ایف اے کا امتحان پاس کیا۔۔۔۔۔۔
ایف اے کے بعد مزید تعلیم کے کئے آپ لاہور آ گئے اور گورنمنٹ کالج سے بی اے اور ایم اے کے امتحانات پاس کئے۔۔۔
1905 میں علامہ اقبل اعلی تعلیم کے لئے انگلستان گئے اور کیمبرج یونیورسٹی میں ایڈمیشن لیا۔۔۔۔اس کے بعد میونخ یونیورسٹی سےآپ نے فلسفے میں
پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔۔۔۔
آپ مسلم لیگ کے بھی ایک سر گرم رکن تھے۔۔۔آپ آزادئ وطن کے علمبردار تھے۔۔۔۔آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے۔۔۔آپ کا الہ باد کا صدارتی خطبہ تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔۔۔اس خطبے میں آپ نے پاکستان کا تصور پیش کیا۔۔۔
شاعر مشرق حساس دل ودماغ کے مالک تھے۔۔۔آپ کی شاعری زندہ جاوید شاعری ہے۔۔۔۔۔
آپ کی شاعری ہمیشہ مسلمانوں کے لئے مشعل راہ بنی رہی۔۔۔ان کی شاعری کی کئی کتابوں کے مختلف زبانوں میں ترجمے ہوئے۔۔۔۔
ان کی چند مشہور کتابوں کے نام درج ذیل ہیں۔۔۔۔۔۔
بال جبریئل
ضرب کلیم
بانگ درا
ضرب کلیم
پیام مشرق

اقبال کی طبیعت میں سوز و گداز حب رسول
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس قدر تھا کہ جب کبھی ذکر رسول ہوتا تو آپ بے تاب ہو جاتے اور دیر تک روتے رہتے۔۔۔۔عشق و محبت کا یہ مرتبہ ایمان کا خلاصہ ہے۔۔۔۔۔۔
اقبال فرماتے کہ مسلم کے ذہن میں عشق ومستی کا اول و آخری محور ایک ہی ہونا چاہئے اور وہ محور ہے۔۔۔۔۔
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات جو ذات تجلیات ہے۔۔۔۔۔
نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں وہی فرقاں وہی یسین وہی طہ۔۔۔۔
اقبال فرماتے اس دنیا کی تخلیق کی اصل وجہ ذات نبی ہے۔۔۔۔۔۔
علامہ اقبال خودار تھے ، شاہین صفت تھے ، شفیق تھے، صاف گو تھے، مرد مومن تھے،
درد دل مسلم مام مصطفی است
آبروئے ماز، نام مصطفی است۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Main Chowk Piple Wala, Sialkot Road, Kangniwala By Pass Gujranwala
Gujranwala
52250