19/08/2019
**** الحمدللہ ****
دی پاکستان سکول گوجرانوالہ
اینجلز کیمپس 9th کے شاندار نتائج
پر اللہ رب العزت کا شکر بجا لاتے ہیں
بہترین نتائج دینے پر طلباء و طالبات اور والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
شاباش ٹیم دی پاکستان سکول
سٹاف ممبرز اور ایڈمنز ---- آپ سب اس ادارے کا فخر ہیں