14/06/2022
اردو ادب
میری اور أپ کی زندگیوں کا عکس ہے۔
اس میں ہمارے مسائل معأملات اور حقائق زندگی کی جھلک ہویدا ہے۔
گویا ادب ہماری زندگی ہے۔
اسے عظیم اخلاقی اقدار اور روایات کے ساتھ قائم رکھنے کے لیےاپنے حصے کی شمع جلائیں۔
اپنی پہچان،زبان اور اپنا ادب بچائیں۔