GTTI, Gujranwala - TEVTA

GTTI, Gujranwala - TEVTA

Share

Govt.

Technical Training Institute, Gujranwala was established in 1923 but later operational by Directorate of Manpower and Training in 70's with the Technical Assistance of Federal Republic of Germany for the purpose of Technical Training in Punjab.

09/08/2021
06/07/2021

Admissions Open:
Course Title : CCA (Office Management)
Duration : 06 Months
Shift: 1st
Self Finance
Limited seats available.
Visit now: Govt. Technical Training Institute , Gujranwala Near Police station (Thana) Satellite town.

26/06/2021

IT department at GTTI, Gujranwala - TEVTA

02/09/2020

02/09/2020

Govt. Technical Training Institute , Gujranwala GTTI, Gujranwala - TEVTA

10/07/2020

گوجرانوالہ اور حافظ آباد کے تمام ٹیکنیکل, ووکیشنل , اپرنٹسشپ اور سروس سنٹرز کے محترم پرنسپلز کی جانب -----اہم اعلان۔۔۔۔۔*
٭ ٹیوٹا علمی ادبی و فنی تعلیم کے اعتبار سے ایک بہترین ادراہ ہے۔جس کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر ایک Compaign کآغاز کیا گیا ہے۔

*گوجرانوالہ اور حافظ آباد* کے کالجز اور ان کے سٹاف کی یہ روایت رہی ہے کہ وہ ہر فیلڈ میں پنجاب بھر کے ٹیکنکل کالجز سے آگے رہے ہیں۔

٭ اب سوشل میڈیا پر ملنے والے اس چیلنج کو نا صرف ہم نے قبول کرنا ہے بلکہ *2020-07-10*کو *صبح 9* *بجے سے رات 9* بجے تک ٹیوٹا کے آفیشل پیجز کو *Instagram ،Twitter، Facebook* پر *like یا follow* کرنا اور کروانا ہے۔
*گوجرانوالہ اور حافظ آباد کا مقابلہ 2020-07-10 کو صبح 9 بجے سے شام 9 بجے تک ہے*۔

*ہر محترم اپنے حلقہ۔اے۔مراسم ،گویا ہر Android استعمال کرنے والے سے خواہ وہ دنیا کے کسی کونے میں موجود ہو سےLike کراو سکتا ہے، مگر *2020-07-10 کو صبح 9 بجے سے شام 9 کے درمیان میں*۔ نا اس سے پہلے نا بعد میں، ورنہ وہ *Like* کسی اور ڈسٹرکٹ کے حوالے سے کاونٹ ہو جائے گے

٭ تمام محترم صاحبان اور طالب علم like کے لیے General public مطلب عام شہریوں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
٭ مطلب میرے فیس بک 500 دوست ہیں اور میں مقررہ تاریخ کو ان سے بھی *like* کروا سکتا ہوں،

یاد رکھٸے, facebook کے pages کو *like* کرنا ہے جبکہ twitter اور instagram کے اکاٶنٹس کو *follow* کرنا ہے

*لائیک اور follow* کے لیے مندرجہ زیل آفیشل *Links* ہیں۔
01-Facebook Tevta official
https://www.facebook.com/115680103147978?referrer=whatsapp

02- Facebook Ali slaman official
https://www.facebook.com/AliSalmanNA122/

Tiwitter tevta official

https://twitter.com/punjab_tevta?s=08

Ali slaman twitter official

https://twitter.com/AliSalmanPTI?s=08

Instagram tevta official

https://instagram.com/punjab_tevta?igshid=v9ubcfieg5bh

ہمارا مقابلہ *2020-07-10* بروز جمعہ کو ہی ہے۔

TEVTA Punjab Technical & Vocational Education Training Authority - The Largest Skill Training Provider of Pakistan

09/07/2020

کیا آپ ٹیکنیکل کوالیفیکیشن کے حامل ہیں اور جاب کی تلاش میں ہیں ؟
یا آپ ٹیکنیکل تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تودرج زیل لنکس کولائک اور فولو کریں اور پنجاب کے سب سے بڑے ٹیکنیکل ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی(ٹیوٹا) پنجاب کا حصہ بنیں ۔۔ جہاں آپکو نہ صرف فنی تعلیم دی جاتی ہے بلکہ روزگارکے حصول کے لئے معاونت بھی فراہم کی جاتی ہے ۔۔
ان تمام کی معمولات کے لئے مندرجہ ذیل لنکس کے ذریعے ان اکاؤنٹس کو آج ہی لائیک اور فالو کریں،
https://www.facebook.com/tevtianpunjab

https://www.facebook.com/AliSalmanNA122/

https://instagram.com/punjab_tevta?igshid=q9qbrebcj9k

https://twitter.com/punjab_tevta?s=09

https://twitter.com/AliSalmanPTI?s=09

Photos from Govt. Technical Training Institute , Gujranwala's post 25/02/2020
Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Pasrur Road
Gujranwala