Govt High School Bhiri Khurd

Govt High School Bhiri Khurd

Share

It's an old one Govt.educational institution in this area.This was the base for many educated personalities of this area and institutions.

08/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nabeel Virk, Zulfiqar Ali, Muhammad Riaz Sandrana

امریکہ میں سکول اور کالج کے بچوں کو مستریوں والا کام سکھایا جاتا ہے کہ آپ کا مستری آپکا کروڑوں روپیہ تجربے کرنے میں برباد نا کر دے اور ہمارے ہاں ہر خاندان اپنی ساری زندگی کی جمع پونجی گھر پر لگا دیتا ہے اور یہ سارے کام آج بھی مغلیہ دور کے طریقوں سے لیبر کرتی ہے میٹیریل برباد کرتی ہے مستری دیواریں ٹیڑھی بنا کر کہتا ہے پلستر کے وقت کور ہو جائے گا پلستر کرنے والا کہتا ہے رنگ والا کور کر دے گا اور رنگ والا کہتا ہے آپ کی دیوار سیدھی کرنے کے چکر میں 5 لاکھ کا پوٹین مزید لگ جائے گا اسی طرح ہر گھر کے باتھ لیک پانی والے پائپ لیک یعنی کام والا مالک مکان کا دیوالیہ نکال کر بھاگ جاتا ہے نتیجہ پیسے کی بربادی گھر کی میعاد صرف 25 سال رہ جاتی ہے امریکہ، جاپان، یورپ میں آج بھی 200 سال پرانے گھر مظبوطی سے کھڑے ہیں بہت ضروری ہے ہمارے ہاں بھی ہر سکول و مدارس میں ہنر کی تربیت ضرور دینی چاہیے تاکہ بچے پڑھنے کیساتھ ساتھ ہنر وفن جان کر اپنی روزی روٹی آسانی کیساتھ کما سکیں اور گھر کو انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق بنائیں 19/06/2024

امریکہ میں سکول اور کالج کے بچوں کو مستریوں والا کام سکھایا جاتا ہے کہ آپ کا مستری آپکا کروڑوں روپیہ تجربے کرنے میں برباد نا کر دے اور ہمارے ہاں ہر خاندان اپنی ساری زندگی کی جمع پونجی گھر پر لگا دیتا ہے اور یہ سارے کام آج بھی مغلیہ دور کے طریقوں سے لیبر کرتی ہے میٹیریل برباد کرتی ہے مستری دیواریں ٹیڑھی بنا کر کہتا ہے پلستر کے وقت کور ہو جائے گا پلستر کرنے والا کہتا ہے رنگ والا کور کر دے گا اور رنگ والا کہتا ہے آپ کی دیوار سیدھی کرنے کے چکر میں 5 لاکھ کا پوٹین مزید لگ جائے گا اسی طرح ہر گھر کے باتھ لیک پانی والے پائپ لیک یعنی کام والا مالک مکان کا دیوالیہ نکال کر بھاگ جاتا ہے نتیجہ پیسے کی بربادی گھر کی میعاد صرف 25 سال رہ جاتی ہے امریکہ، جاپان، یورپ میں آج بھی 200 سال پرانے گھر مظبوطی سے کھڑے ہیں بہت ضروری ہے ہمارے ہاں بھی ہر سکول و مدارس میں ہنر کی تربیت ضرور دینی چاہیے تاکہ بچے پڑھنے کیساتھ ساتھ ہنر وفن جان کر اپنی روزی روٹی آسانی کیساتھ کما سکیں اور گھر کو انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق بنائیں

14/05/2024
12/04/2024
Photos from Govt High School Bhiri Khurd's post 05/02/2024

Look of Govt High School 2024

14/08/2022

Join Pakistan Navy as Sailor (Marine)
Qualification: Matric with Sci 60%
Martial Status: Unmarried
Height: 5 feet 6 inches(167.5cm)
Age: 17-21 years
Registration: "14th Aug to 28th Aug 2022"

10/03/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bhiri Khurd
Gujranwala
52250