ضرورت ٹیچر
ہمارے ادارے کو تجربہ کار، محنتی ، MA. BA فی میل ٹیچر کی ضرورت ہے
تنخواہ 25000 روپے Contact 03006458959
The Oxford school system - miansansi
"Education is the most Powerful weapon which can use to change the world"
Addmission Open 2023.
The oxford school system
بکھر جائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہو گا
میرے محبوب آخر کب تماشا ختم ہو گا
چراغِ حجرہ درویش کی بجھتی ہوئی لو
ہو ا سے کہہ گئی ہے اب تماشا ختم ہو گا
کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں
نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہو گا
مافیا کون
میری ہر پاکستانی سے درخواست ہے کہ تھوڑا غور کریں
معزرت سے ٹیچر صرف وہ ہیں جو پرائیویٹ سکولز میں ہیں جو تنخواہ ڈیڑھ سال سے نا ملنے پر ناراض نہیں آج بھی بچوں کی تعلیم کے لئے پریشان ہیں ان کو اپنی جاب کی پریشانی نہیں سکول نا کھولنے پر تشویش ہے اور گورنمنٹ سکول ٹیچر کی طرح موجیں نہیں مار رہے بلکہ اپنے قابل اور محنتی بچوں کے مستقبل کو غیر محفوظ دیکھ کر پل پل مر رہے ہیں اور اپنے بچوں کی بورڈ امتحان میں ممکنہ پوزیشن کو لیکر سوچوں میں گم صرف پرائیویٹ سکولز کے ٹیچرزہیں عید سر پر ہے اپنے اخراجات کی فکر نہیں بولتے ہیں سکول کھل جائیں نہیں تو ہمارے بچے تعلیم سے بھاگ جائیں گے دوسرا کاوباری ٹولہ اپنی تنخواہ بڑھانے کے چکر میں ہڑتالیں کرنے کو تیار لیکن سکول نا کھلنے پر کوئی تشویش نہیں
میں دل و جان سے پرائیویٹ سکولز اساتذہ کو سیلیوٹ کرتا ہوں جنہوں نے اس مشکل وقت میں ثابت کر دیا کہ پرائیویٹ سکولز اور ان کے اساتذہ ہی پاکستانی بچوں کے مستقبل کے معمار اور حقیقی خیر خواہ ہیں
پرائیویٹ سکولز زندآباد
پرائیویٹ سکولز ٹیچر زند آباد
سکول جولائی میں کھل جائیں گے انشاءاللہ
22/03/2020
Dear students please stay at your home
والدین متوجہ ہوں
کم فیس والے تعلیمی ادارے جیسے تیسے کم آمدنی والے متوسط اور غریب طبقے کے بچوں کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ کم تنخواہوں میں کام کرنے والے اساتذہ قابل ستائش ہیں۔ یہ اسکول اور اساتذہ ہمیشہ اپنی بساط سے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ متوسط اور غریب طبقے میں تعلیم دینے کے عمل کو جاری و ساری رکھنا آسان کام نہیں۔
موجودہ صورتحال میں ماہ کے لیے اسکولوں کی چھٹیاں ان کم فیس والے اسکولوں کی بقا کا مسئلہ بن گئی ہیں۔
اساتذہ کی تنخواہوں کے وقت پر جاری نہ ہونے پر یقیناً وہ کسی دوسرے کام کی جانب منتقل ہوجائیں گے ۔
کرائے کی عدم ادائیگی پر اسکول کی عمارت بطور اسکول نہ رہنے کے امکانات بڑھ رہے ہیں
اسکول منتظمین کا تعلیم کے شعبے کو خیرباد کہ کر کسی دوسرے شعبے کو اختیار کرنے کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔
اگر یہ سب کچھ ہوتا ہے تو اس کا براہِ راست اثر کم آمدنی والے والدین کے بچوں کی تعلیم پر پڑے گا جو کم فیسوں میں اپنے بچوں کی تعلیم کسی نہ کسی طرح جاری رکھے ہوئے ہیں
یہ مسائل ان لوگوں کی سمجھ میں نہیں آسکتے جو ہر اسکول کو مہنگا اسکول سمجھتے ہیں۔ جو متوسط اور غریب طبقے کی تعلیمی مشکلات سے ناواقف ہیں اور زیادہ فیس والے اسکولوں کا اطلاق کم فیس والے اسکولوں پر کرتے ہیں
ضرورت اس بات کی ہے کہ والدین اس بات سے آگاہ ہوں۔ اور اپنے بچوں کے لیے موجود تعلیمی انتظام کو تباہی سے بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
اگر والدین ہر ماہ وقت مقررہ پر ماہانہ فیس ذمہ داری سے جمع کراتے رہیں تو اس بحران سے بچا جا سکتا ہے۔
اور اگر والدین چند ناعاقبت اندیش لوگوں کے نعروں اور فیس بک کی پوسٹوں سے متاثر ہو کر ماہانہ فیس ادا نہ کرنا اپنا حق سمجھ لیں تو دراصل ان کا یہ عمل ایسا ہی ہے کہ جس شاخ پر بیٹھے ہیں اسی کو کاٹ رہے ہیں۔
2 مارچ 2020 سے سکول کا ٹائم صبح آٹھ بجے ہوگا اور چھٹی دوپہر 2 بجے ہو گی
یکم مارچ 2020 کو سکول کا ٹائم تبدیل کر دیا جائیگا
Timing during August 2019
From 7:30 am
Till 12.00 pm
کلاس پلے گروپ تا کلاس 4 چہارم کے لئے چھٹیوں کے کام کے رجسٹر سٹاک ختم ہونے سے پہلے پہلے مدینہ سٹیشنری اکبر چوک بازار نمبر 2 میاں سانسی سے حاصل کریں۔ منجانب۔ دی آکسفورڈ سکول سسٹم
موسم گرما کی تعطیلات انشاءاللہ یکم جون 2019 تا 31 جولائی 2019 تک
متوقع ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bazar Ali Shair Wala, Miansansi
Gujranwala