06/08/2026
🌙 جمعہ مبارک 🌙
بے شک ہمارا رب دعاؤں کو سننے والا ہے۔ 🤲✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت اور زندگیوں کو خیر و عافیت سے بھر دے۔
آئیے اس جمعہ کو درود و سلام، ذکرِ الٰہی اور خلوصِ دل سے دعا کے ساتھ گزاریں۔
جمعہ مبارک 💙