11/12/2025
Al-Noor Academy Of Science and Commerce - Gujranwala
"The Best way of Growing"
11/12/2025
خوشی کے ان حسین لمحات میں ہم اپنے درخشندہ ستارے آمنہ ملک (رولنمبر:497725) کو میٹرک 2020ء کے امتحانات میں 1047/1100 نمبر اور علاقہ تتلے عالی میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر داد تحسین پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی ان تمام کوششوں کے جوکہ ہمارے اساتذہ نے کیں، والدین کی دعائیں اور تمام عزیز و اقارب کے تعاون کے بغیر ناممکن تھی۔
انتظامیہ:
النور اکیڈمی آف سائنس اینڈ آرٹس
تتلے عالی، گوجرانوالہ
On this Great Occasion we Appreciat our Shining Star Amina Malik Having Roll No. 497725 Securing 1047/1100 Marks in Matric Exams 2020 and got a Prominant Position in Tatlyali.
This was impossible without the efforts made by our Teachers, Prayers from parents and Support from Friends & Family.
Regards,
Administration
Al-Noor Academy of Science and Commerce
Tatlyali, Gujranwala
النور اکیڈمی آف سائنس اینڈ آرٹس کا درخشندہ ستارہ
میٹرک رزلٹ 2020ء
آمنہ ملک
رولنمبر: 497725
حاصل کردہ نمبر= 1047/1100
میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں
محبتوں کے یہ سلسلے
بےشمار تجھ پہ نثار کر دوں
میرے وطن میرے بس میں ہو تو
تیری حفاظت کروں میں ایسے
خزاں سےتجهکو بچاکے رکهوں
بہار تجھ پر نثار کردوں
تیری محبت میں موت آئے
تو اس سے بڑھ کر نہیں ہے خواہش
یہ ایک جاں کیا ہزار ہوں تو
ہزار تجھ پر نثار کردوں ❤
⚔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Nai Abadi, MOH. Islampura, Near Police Station Tatleali
Gujranwala
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 18:00 |
| Tuesday | 15:00 - 18:00 |
| Wednesday | 15:00 - 18:00 |
| Thursday | 15:00 - 18:00 |
| Friday | 15:00 - 18:00 |
| Saturday | 15:00 - 18:00 |