Bint e hawaa 123

Bint e hawaa 123 Hide your emotions because no one cares except Allah.

.....
22/10/2023

.
.
...




*سب الجھنیں سلجھ جاتی ہیں💕🌸جب انسان اپنا راستہ دنیا سے اللہ کی طرف موڑ لیتا ہے‼️♥️صبر اس قدر کرو کہ تمہارا رب راضی ہوجائ...
20/10/2023

*سب الجھنیں سلجھ جاتی ہیں💕🌸جب انسان اپنا راستہ دنیا سے اللہ کی طرف موڑ لیتا ہے‼️♥️صبر اس قدر کرو کہ تمہارا رب راضی ہوجائے✨‼️پھر ہر وہ چیزتمہارے قدموں میں ہوگی جس کے لئے تم نے صبر کیا ہوگا💜🫶🏻💯بیشک رب صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے🍂* 🤍..
.







کوئی کیچڑ سے پِھسل کر گِر جائے تو وہ یہ بعد میں دیکھتا ہے کہ مُجھے چوٹ تو نہیں آئی پہلے یہ دیکھتا ہے "مُجھے کِسی نے گِرت...
14/10/2023

کوئی کیچڑ سے پِھسل کر گِر جائے تو وہ یہ بعد میں دیکھتا ہے کہ مُجھے چوٹ تو نہیں آئی پہلے یہ دیکھتا ہے "مُجھے کِسی نے گِرتے ہوئے دیکھا تو نہیں اِسکا مطلب یہ کہ انسان کو اپنی جان سے بڑھ کر عزت پیاری ہوتی ہے.اس لئے اپنی اور دوسروں کی عزتوں کا خیال رکھیں.
.

محبوب کی آنکھوں سے دور رہیں آجکل آشوب چشم کی وبا آئی ہوئی ہے😂😂
28/09/2023

محبوب کی آنکھوں سے دور رہیں
آجکل آشوب چشم کی وبا آئی ہوئی ہے😂😂

برادشت کر کر کے ایک ایسا وقت آتا ہے کہ اعصاب کمزور ہو جاتے ہیں، چھوٹی چھوٹی بات تکلیف کا سبب بن جاتی ہے ، دل کٹنے لگتا ہ...
26/09/2023

برادشت کر کر کے ایک ایسا وقت آتا ہے کہ اعصاب کمزور ہو جاتے ہیں، چھوٹی چھوٹی بات تکلیف کا سبب بن جاتی ہے ، دل کٹنے لگتا ہے، کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔ پھر یہ سوچ کر خود کو تسلی دینا پڑتی ہے کہ یہ دنیا ہے جنت تھوڑی ہے۔۔۔

‏فقط پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ہوگی سر محشر   گِنے گا کون سجدوں کو, وضو پر کون جائے گا🙁
26/09/2023

‏فقط پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ہوگی سر محشر گِنے گا کون سجدوں کو, وضو پر کون جائے گا🙁

اپنی جوانی کے دھوکے میں ہرگز مت آنا 🥺🥺کہ عنقریب یہ تم سے چھین لی جائے گی..🥀❤‍🩹
23/09/2023

اپنی جوانی کے دھوکے میں ہرگز مت آنا 🥺🥺
کہ عنقریب یہ تم سے چھین لی جائے گی..🥀❤‍🩹

قرآن پاک کو دیکھو، کھولو، پڑھو، غور کرو اور سمجھو،اسی میں تسکین قلب ہے اور یہی صراط مستقیم ہے۔۔۔۔!!!                    ...
23/09/2023

قرآن پاک کو دیکھو، کھولو،
پڑھو، غور کرو اور سمجھو،
اسی میں تسکین قلب ہے
اور یہی صراط مستقیم ہے۔۔۔۔!!!

Address

Gujranwala
50250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint e hawaa 123 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category