Jamia Ghousia Razvia, Wania Wala

Jamia Ghousia Razvia, Wania Wala یہی ہے آرزو تعلیم قرآن عام ہو جائے
ہر اک پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہو جائے

المولد النبوی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ♥️🌹♥️1443 ھ ، 12 ربیع النور 💖
19/10/2021

المولد النبوی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ♥️🌹♥️
1443 ھ ، 12 ربیع النور 💖

وہ جان خبر ہیں اور ہر خبر ہے ان سے وابستہ
ارے او بے خبر انہیں بے خبر مانا تو کیا مانا
شفیع و حاکم و مختار مان ان کو دنیا میں
قیامت میں یہ سب کچھ دیکھ کر مانا تو کیا مانا
آج لے ان کی پناہ اور آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا
انہیں مانا انہیں جانا نہ رکھا غیر سے کام
للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا
(صل اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم )
المولد النبوی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ♥️♥️♥️
1443 ھ، 12 ربیع النور 💖

24/12/2020
28/08/2020

Jummah Mubarak🔴🔴🔴

Address

Wania Wala
Gujranwala

Telephone

03016686070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ghousia Razvia, Wania Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category