Sibghat ullah kelani

Sibghat ullah kelani Indeed I am small 🙏 But My Aims Too Biggest 😌 Alhamd o Lillah


کاروانِ سخن 2025 — جہاں بولے گا پورا پنجاب!اب Pakistan Debating Society - Sialkot Cabinet باوقار انداز میں پیش کر رہی ہے...
26/05/2025

کاروانِ سخن 2025 — جہاں بولے گا پورا پنجاب!
اب Pakistan Debating Society - Sialkot Cabinet باوقار انداز میں پیش کر رہی ہے: آل پنجاب تقریری مقابلہ
All Punjab Bilingual Declamation Contest
زیرِ سرپرستی: President Ramsha Ijaz
تاریخ: 4 جون 2025 | مقام: Apex College, Sialkot

آج نہیں تو کب؟ آپ کی آواز، آپ کی پہچان!
اگر آپ میں ہے جراتِ بیان، تو یہ ہے آپ کا اسٹیج!
پنجاب بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز کے بہترین مقررین ایک ہی چھت کے نیچے!
انعامات، میڈیا کوریج، شاندار سامعین اور ناقابلِ فراموش لمحے!

مقررین کے لیے: شہرت آپ کی منتظر ہے!
ناظرین کے لیے: فوڈ اسٹریٹ، کتابیں، خطاطی، تفریح اور بہت کچھ!
رجسٹریشن بالکل مفت:
لنک
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfFAFxAtfRlgMm3b5Uk4u7viHtV4Vejs4pvYM9Jxq1kDnb5OQ/viewform?usp=header
یا رابطہ کریں: +92 334 7993598

PDS Gujranwala Division

شادی سے قبل یا شادی کے فوری بعد شوہر بیوی سے مشاورت کر کے یہ باتیں طے کر لے :1👈 میں تم سے کوئی ایسی بڑی توقع وابستہ نہیں...
27/07/2024

شادی سے قبل یا شادی کے فوری بعد شوہر بیوی سے مشاورت کر کے یہ باتیں طے کر لے :
1👈 میں تم سے کوئی ایسی بڑی توقع وابستہ نہیں کروں گا جو میں خود تمہارے لئے نا کرسکوں۔ گویا اگر میں چاہتا ہوں کہ تم میرے والدین کو اپنے والدین جیسی عزت دو تو میں خود پہلے آگے بڑھ کر تمہارے والدین کو بھرپور عزت و مقام دوں گا۔
2👈ہم دوسرے گھروں یا رشتہ داروں سے اچھی باتیں سیکھیں گے ضرور مگر کبھی بھی ان کے خاندانی ماحول کو مکمل اپنا ماحول بنانے کی حماقت نہیں کریں گے۔ پھر چاہے وہ میرے والدین بہن بھائیوں کا گھر ہو یا تمہارے. گویا اپنے گھر کا ماحول و مزاج ہم خود منفرد انداز میں ترتیب دیں گے۔
3👈ہر انسان مختلف صلاحیتوں کا حامل ہوتا ہے۔ ہم اپنی ممکنہ اولاد کی انفرادی صلاحیتوں کو مدنظر رکھ کر اس کی تربیت کریں گے۔ کسی اور کی اولاد کو مثال بنا کر اپنی اولاد کی جداگانہ شخصیت کو مسخ نہیں ہونے دیں گے۔ پھر چاہے میرے وہ میرے رشتہ دار ہوں یا تمہارے۔
4👈 اگر جھگڑا ہوجائے تو بھلے ایک دوسرے پر سیخ پا ہوں مگر کبھی بھی غصے میں ایک دوسرے کے گھر والو بالخصوص والدین کو گالی نہیں دیں گے.
5👈 غلطی بھلے کسی کی بھی ہو۔ معافی مانگنے میں دونوں سبقت لے جانے کی کوشش کریں گے۔ انا کو ایک روز سے زیادہ دیوار نہیں بننے دیں گے۔



🎉خوشخبری 🎊 میٹرک سے فاررغ طلبہ و طالبات کیلۓ سنہری موقع 🔥اسکلز سیکھیں💻پیسے کماٸیں💸👈 پروفیشنل گرافک ڈیزاٸنر بنیں۔۔۔صرف 40...
21/03/2024

🎉خوشخبری 🎊 میٹرک سے فاررغ طلبہ و طالبات کیلۓ سنہری موقع 🔥اسکلز سیکھیں💻پیسے کماٸیں💸
👈 پروفیشنل گرافک ڈیزاٸنر بنیں۔۔۔صرف 4000 روپے میں
💥Learn Graphic designing
👉In low budget...
Bait e hikamat academy
Transfarmer chowk bilal road near alam chowk gujranwala.
Watsapp..0342-0812137
for call.....0309-9058409






Address

Transfarmer Chowk, Bilal Road Link Hafizabad Road
Gujranwala
52250

Telephone

+923420812137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sibghat ullah kelani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sibghat ullah kelani:

Shortcuts

Share