17/06/2025
الحمدللہ -
ایجوکیشن فورم آف پرائیویٹ انسٹیٹیوٹز کےدوستوں کا ACE Group of Colleges Gujranwala عالم چوک کیمپس کا وزٹ
تمام دوستوں نے ACE Group of Colleges Gujranwala کی تعلیمی میدان میں معاونت کا خصوصی تذکرہ کیا اور مستقبل میں میعار تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے اپنی آراء سے نوازا
ھم تمام دوستوں کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ وہ اپنا قیمتی وقت نکال کر تشریف لائے شکریہ....
07/06/2025
07/06/2025
28/03/2024