Dr M Tanveer Basra

Dr M Tanveer Basra پی ایچ ڈی اردو
پروفیسر
23 سالہ تدریسی و تحقیقی سفر
نفاذ اردو کے لیے کوشاں

#اُردو_زبان_کو_فروغ_دیں

03/07/2026

*ہماری پہچان*
اردو ہماری قومی زبان ہے جو ہمیں ایک دوسرے سے جوڑتی ہے۔
*علم کا ذریعہ*
اردو میں تعلیم سے علم عام ہوگا اور فکر کی وسعت بڑھے گی۔
*ادب و ثقافت*
اردو ادب ہماری تہذیب کا آئینہ ہے، جو ہماری روایات کو زندہ رکھتا ہے۔
*خیال و اظہار*
اردو میں خیالات کا اظہار نہایت آسان اور دلنشین ہے۔
*اتحاد و یکجہتی*
اردو ہم سب کو ایک لسانی اور قومی جذبے میں پروتی ہے۔
آئیے! ہم کیا کر سکتے ہیں؟
روزمرہ گفتگو میں اردو استعمال کریں۔

بچوں کو اردو پڑھنے اور لکھنے کی ترغیب دیں۔
اردو کتابیں پڑھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔
سوشل میڈیا پر اردو میں مثبت مواد شیئر کریں۔
ادبی و ثقافتی تقریبات میں اردو میں گفتگو کریں۔ زبان سے محبت، ملت سے محبت ہے
*آئیے! اردو سے محبت کا چراغ روشن کریں*
*جتنا فروغ اردو کا ہوگا، اتنا ہی روشن مستقبل ہمارا ہوگا*
عابد معروف (جہلم)
رہنما بزم اہل سخن پاکستان
ویب سائٹ: www.bazm.pk

03/07/2026

اردو

01/07/2026

مفتی صابر الامینی بدایونی صاحب کے انتقال سے نہ صرف علم و ادب کی دنیا متاثر ہوئی ہے بلکہ عالمِ اسلام ایک عالم باعمل سے محروم ہو گیا ہے۔ آپ کی کمی ایک عرصے تک محسوس کی جاۓ گی۔
کے ایک پروگرام میں مفتی صاحب.......

علم و فضل کا ایک اور باب بند ہو گیا۔انا للہ وانا الیہ راجعون
01/07/2026

علم و فضل کا ایک اور باب بند ہو گیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

کل نفس ذائقۃ الموتپروفیسر محمد ابراہیم سپرا صاحب کی والدہ ماجدہ اس دنیا فانی سے اللہ کے حضور پیش ہوگئیں ہیں۔ انا للہ وان...
01/07/2026

کل نفس ذائقۃ الموت
پروفیسر محمد ابراہیم سپرا صاحب کی والدہ ماجدہ اس دنیا فانی سے اللہ کے حضور پیش ہوگئیں ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ہم سب ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور مرحومہ کی کامل مغفرت کے لیے دعا گو ہیں۔
اللہ تعالیٰ جملہ لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے، آمین ۔

ہمارے میڈیا کے اداروں کی اردو املاء
01/07/2026

ہمارے میڈیا کے اداروں کی اردو املاء

01/07/2026

بزم اہل سخن پاکستان

01/07/2026

اس دنیا سے سب نے چلے جانا ہے
لیکن وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے

اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے
اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا
اپنے بہترین اخلاق سے دلوں میں گھر بنایا
اپنے کردار سے لوگوں کو محفوظ رکھا
اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلیں
اپنی زبان سے لوگوں کی عزت کی حفاظت کی

ایسے لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں....!

کوا چلا ہنس کی چالاپنی بھی بھول گیا  #اردو
30/06/2026

کوا چلا ہنس کی چال
اپنی بھی بھول گیا
#اردو

Address

Kamoke
Gujranwala
52470

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr M Tanveer Basra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share