islamic world

islamic world

Share

i am mustafai. i am a teacher. i will share islamic video of our young futures stars in this page🌹

28/07/2024

فرینڈز کہاں کہاں ہو رہی بارش
💦💦💦💦

28/07/2024

گوجرانوالہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش الحمداللہ 💦

27/07/2024

الحمداللہ باران رحمت
گوجرانوالہ میں بارش😊💦

20/07/2024

اسلام علیکم

مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ میری فیسبک پیکج کے بغیر چل رہی ہے😜😜😜😜

20/07/2024

موبائل سروس
جزوی معطل واٹس ایپ وائس اور تصاویر نہیں سینڈ ہو رہی کہاں کہاں مسئلہ ہے

19/07/2024

یا اللہ جمعہ المبارک کے دن صدقے ہم پر رحمت کی بارش نازل فرما آمین

19/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

16/07/2024

🖋️ رزق کی بے حرمتی سے بچیں۔۔۔

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ‬ رضی اللّٰه عنہا سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : نبی کریم ﷺ گھر تشریف لائے تو ( روٹی کا ) ایک ٹکڑا ( زمین پر ) گرا ہوا دیکھا ۔ آپ ﷺ نے اسے اٹھایا ، صاف کیا اور کھا لیا ۔ پھر فرمایا :’’ اے عائشہ (رضی اللّٰه عنہا) ! عزت والے ( رزق ) کا احترام کرو ۔ یہ جن لوگوں کے پاس سے چلا جاتا ہے ، دوبارہ ان کے پاس نہیں آتا ۔‘‘

(سُنن ابنِ ماجہ۔۔ 3353)

الأطعمة (كھانوں) ‌كے ‌احكام ‌و مسائل

ابن مبارک رحمہ اللّٰه تعالیٰ نے کہا:
"بنی اسرائیل کی ایک عورت نے اپنے بچے کی نجاست کو روٹی کے ٹکڑے سے صاف کیا، پھر اس روٹی کے ٹکڑے کو ایک سوراخ میں ڈال دیا۔ اللّٰه تعالیٰ نے اس پر بھوک مسلط کی یہاں تک کہ اس نے وہی ٹکڑا کھا لیا۔"
[کتاب الزہد 51/2]

لہذا، اپنے اللّٰه تعالیٰ کی نعمتوں کا صحیح استعمال کریں۔

اے اللّٰه تعالیٰ! ہمیں اپنی ظاہری اور باطنی نعمتوں سے نوازے رکھ، اور ہمیں شکر گزار اور حمد کرنے والا بنا، اور ہمیں زوال، آفتوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ۔ 🤲 آمین🤲

جہالت ایک بڑی مصیبت ہے۔

26/03/2024

نو رمضان المبارک
سورۃ الاعراف ( آیت نمبر 191 تا 201 ) بمع اردو ترجمہ . مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں پیر زادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب کے بیٹے کی خوبصورت آواز میں تین رمضان کی شبِ نور سے نمازِ تراویح کے چند مناظر.

26/03/2024

مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں پیر زادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب کے بیٹے کی خوبصورت آواز میں تین رمضان کی شبِ نور سے نمازِ تراویح کے چند مناظر.

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Pakistan And Oman
Gujranwala