16/05/2026
دی ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کے زیرِ اہتمام الٹراساؤنڈ ورکشاپ (بیچ 1 اور 2) کے شرکاء میں سرٹیفکیٹس کی تقسیم۔ یہ سرٹیفکیٹس اس بات کی گواہی ہیں کہ ہمارے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور اسٹوڈنٹس جدید تشخیص اور طبی مہارت میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ 🩺🎖️
ہومیوپیتھی کے فروغ اور انسانیت کی بہتر خدمت کے لیے یہ علمی سفر انشاءﷲ جاری رہے گا۔ ان تمام مستقبل کے معالجین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لیے یہ سنگِ میل عبور کیا۔ 👏❤️