Al Qalam Education System Nowshera Virkan

Al Qalam Education System Nowshera Virkan "Qalam se Qismat tak" قلم سے قسمت تک

🌟 الحمدللہ! 100% کامیابی 🌟100% رزلٹ کا مطلب صرف یہ نہیں ہوتا کہ آپ کا بچہ بورڈ میں ٹاپ کر جائے اور باقی 50% طلبہ فیل ہو ...
23/09/2026

🌟 الحمدللہ! 100% کامیابی 🌟

100% رزلٹ کا مطلب صرف یہ نہیں ہوتا کہ آپ کا بچہ بورڈ میں ٹاپ کر جائے اور باقی 50% طلبہ فیل ہو جائیں۔

بلکہ 100% رزلٹ کا اصل مطلب یہ ہے کہ ادارے میں آنے والا ہر طالب علم، اپنی صلاحیت، قابلیت اور تعلیمی سطح کے مطابق محنت کرے اور کامیابی کے ساتھ پاس ہو کر اگلے مرحلے میں داخل ہو۔

الحمدللہ! Al Qalam Education System, Nowshera Virkan نے انتہائی مختصر عرصے میں تحصیل نوشہرہ ورکاں کا ایک ایسا تعلیمی ادارہ بننے کی جانب قدم بڑھایا ہے جہاں ہر بچے کی کامیابی کو اہمیت دی جاتی ہے۔

ہماری کامیابی صرف نمبروں میں نہیں،
بلکہ ہر طالب علم کو کامیاب بنانے کے عزم میں ہے۔

🌟 ہر بچہ اہم ہے، ہر کامیابی قابلِ فخر ہے۔
🏆 الحمدللہ — Al Qalam Education System کا 100% کامیاب رزلٹ!

ہمیں فخر ہے اپنے طلبہ، والدین اور محنتی اساتذہ پر۔
Al Qalam Education System — جہاں کامیابی سب کے لیے ہے۔

14/09/2026
Today School Opened after summer vacation
24/08/2026

Today School Opened after summer vacation

Eid UL Azha Mubarak to All Muslims Al Qalam Education System Nowshera Virkan AL Qalam Mian Asif
28/05/2026

Eid UL Azha Mubarak to All Muslims Al Qalam Education System Nowshera Virkan AL Qalam Mian Asif

09/04/2026

الحمدللہ!
آج القلم ایجوکیشن سسٹم میں ایک نہایت معلوماتی اور مفید سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ریسکیو ٹیم نے ہمارے پیارے Qalmians کو First Aid اور CPR کی باقاعدہ ٹریننگ دی۔ یہ سیشن نہ صرف سیکھنے کے لیے اہم تھا بلکہ طلبہ میں ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کا اعتماد بھی پیدا ہوا۔

ہم دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں (نوشہرہ ورکاں ٹیم) کے جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمارے بچوں کو زندگی بچانے کی مہارتیں سکھائیں۔

Special Thanks:
✨ (Incharge Rescue 1122 Nowshera Virkan) & Principal AL Qalam Education System Nowshera Virkan, Rizwan Shahid
✨
✨

آپ سب کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲

Admissions Open – AL-QALAM AcademyPG سے لے کر Intermediate تک معیاری تعلیم انتہائی مناسب فیس کے ساتھ۔تجربہ کار اساتذہ، م...
07/04/2026

Admissions Open – AL-QALAM Academy
PG سے لے کر Intermediate تک معیاری تعلیم انتہائی مناسب فیس کے ساتھ۔
تجربہ کار اساتذہ، مضبوط تعلیمی بنیاد اور بہترین تعلیمی ماحول۔
اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
📍 Address: Badoratta Road Near Lahori Chungi Nowshera Virkan
📞 Contact: 0349-1013562
Hashtags:









25/03/2026

"ہمارا فخر! 🌱
ہمارے نہایت پیارے بچے حافظ رومان شکیل، طلحہ ریاست اور سر ذیشان حیدر کے ہاتھوں سے لگائے گئے پودے…
آج ماشاءاللہ پھولوں اور پھلوں سے بھر گئے ہیں 🌸🍎

❣️یہ صرف پودے نہیں بلکہ محنت، محبت اور بہترین تربیت کا نتیجہ ہیں 💚"

23rd March isn't just a date ,it's a story of dreams,courage and unshakeable faith!A day when vision turned into a vow,a...
23/03/2026

23rd March isn't just a date ,it's a story of dreams,courage and unshakeable faith!
A day when vision turned into a vow,and a nation was set on a path to freedom. Today, let's celebrate our history, honour our heroes and promise to build a stronger united Pakistan!🇵🇰💚

چاند رات مبارک
20/03/2026

چاند رات مبارک

Address

Mohallah Purana Committee Ghar Old Building Islamiya Degree College Nowshera Virkan
Gujranwala

Opening Hours

Monday 12:00 - 18:00
Tuesday 12:00 - 18:00
Wednesday 12:00 - 18:00
Thursday 12:00 - 18:00
Friday 12:00 - 18:00
Saturday 12:00 - 18:00
Sunday 11:00 - 14:00

Telephone

+923001013562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qalam Education System Nowshera Virkan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category