Alkahaf Institute

Alkahaf Institute

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alkahaf Institute, Education, B2. 441, Gujranwala.

20/10/2025

Alkahaf

09/10/2025

حفاظ ایجوکیشن سسٹم
الکہف انسٹیٹیوٹ واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ

24/07/2025

تدریب المعلمین - ایک فکری و تربیتی نشست
دیجیے اپنے کیریئر کو ایک نئی پرواز
الکہف دارالقرآن پیش کرتا ہے:
1 روزہ "تدریب المعلمین" کورس
26 جولائی 2025 (بروز ہفتہ)
صبح 8 سے شام 6 بجے تک

📖 خصوصی تربیتی سیشنز معروف علماء کرام کے ساتھ:
📍 مقام: انبالہ ہاؤس، ہاؤس نمبر 31-Aاسٹریٹ نمبر 2 سیکٹر A1، G.E.C.H.Sگیٹ نمبر 2 ٹاؤن شپ لاہور

رجسٹریشن فیس: 1000 روپے
رابطہ: 03224379434
محدود نشستیں — فوری رجسٹریشن کروائیں!

21/05/2025
14/04/2025

الکہف انسٹیٹیوٹ حفاظ انگلش کے طالبعلم محمد قمر انگریزی زبان میں اپنا اور ادارے کا تعارف کروا رہے ہیں.

07/04/2025

الکہف حفاظ عربک کے طالبعلم مصری قاری شیخ عید احمد ابراھیم حفظه اللہ کو عربی زبان میں تلاوت قرآن مجید کیلئے دعوت دے رہے ہیں

06/04/2025

الکہف انسٹیٹیوٹ، گوجرانوالہ – حفاظ عربک کورس کے ساتھ آپ کے بچے کا روشن مستقبل!

عربی وانگلش زبان پر عبور، اور عملی زندگی کی مکمل تیاری — سب کچھ ایک جگہ!

الحمدللہ! الکہف انسٹیٹیوٹ گوجرانوالہ کا "حفاظ عربک کورس" ایک منفرد تعلیمی پروگرام ہے، جس کا مقصد صرف روایتی درس نظامی نہیں بلکہ طلبہ کو قرآن کی زبان یعنی عربی میں مہارت دلانا، اسلامی وعصری علوم کو سمجھنے کے قابل بنانا، اور ایک باعمل، باکردار قائد تیار کرنا ہے۔

یہاں طلبہ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تربیت دی جاتی ہے، قیادت کے اوصاف سکھائے جاتے ہیں، اور دینی و دنیاوی دونوں میدانوں میں آگے بڑھنے کا ہنر سکھایا جاتا ہے۔

حفاظ عربی کورس کی نمایاں خصوصیات:

✅ حفظِ قرآن کی دہرائی کے ساتھ قرآنی عربی کی تعلیم
✅ عربی فہم، گفتگو اور مطالعہ کی مہارت
✅ دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج
✅ انگلش لینگویج اور سافٹ اسکلز کی تربیت
✅ سنت کے مطابق شخصیت سازی اور قیادت کی تیاری
✅ ذکر و فکر سے معمور روحانی ماحول
✅ عملی زندگی اور روزگار کی تیاری

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ...
.. قرآن کا حافظ ہو، عربی زبان کا ماہر ہو، اور عملی زندگی میں ایک کامیاب مسلمان بنے؟

تو آئیے!
الکہف انسٹیٹیوٹ کا انتخاب کیجیے —

جہاں آپ کا بچہ بنے گا قرآن کا حافظ، دین کا عالم اور معاشرے کا باکردار رہنما!

محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں!

📞 0322-6440448
📍 الکہف انسٹیٹیوٹ، گوجرانوالہ

10/03/2025

الکہف انسٹیٹیوٹ میں بروز اتوار آٹھویں افطاری تھی جس میں 65سے زائد افراد نے شرکت کی الحمد اللہ

کھجور شربت سینڈوچ اور قیمہ مٹر (سالن روٹی) سے روزہ داروں کی تواضع کی گئی

روزانہ تقریبا 60 سے 70 افراد افطاری میں شریک ہوتے ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


B2. 441
Gujranwala
52250