M.Shehzad Ansari Official

M.Shehzad Ansari Official Teacher, Mentor, Scholar & Trainer.

04/07/2025

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو .............

26/06/2025

بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کائنات
خیرالنسا، حسین و حسن، مصطفیٰ علی

عرشِ اعظم پہ رسول ازلی لکھا ہے
ڈھالی ڈھالی پہ علی اور ولی لکھا ہے

سبز پتوں پہ حسن اور کلی پر زہرا
سرخ پھولوں پہ حسین ابنِ علی لکھا ہے

بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کائنات
خیرالنسا، حسین و حسن، مصطفیٰ علی

کوئی نبی نہیں ہے میرے مصطفیٰ کے بعد
شیرِ خدا نہیں ہے کوئی مرتضیٰ کے بعد

نہ ہے کسی کے بیٹے حسین و حسن کے بعد
نہ فاطمہ سی ماں ہے کوئی فاطمہ کے بعد

بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کائنات
خیرالنسا، حسین و حسن، مصطفیٰ علی

موجِ کمال حسن کمالات پانچ ہیں
جن سے خدا ملا ہے وہ آیات پانچ ہیں

آدم کی جن کے صدقے توبہ ہوئی قبول
قرآن کہ رہا ہے وہ کلمات پانچ ہیں

بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کائنات
خیرالنسا، حسین و حسن، مصطفیٰ علی

کلام بیدم وارثی رح

20/06/2025
بلا عنوان۔۔۔۔۔پنجاب بجٹ
18/06/2025

بلا عنوان۔۔۔۔۔
پنجاب بجٹ

Good Khawaja Asif
17/06/2025

Good Khawaja Asif

17/06/2025

🔴 اہلِ نوشہرہ ورکاں خبردار رہیں!اپنے گھروں کی حفاظت یقینی بنائیں !!
ہمدردی کے نام پر نیا طریقہ واردات!علی الصبح ساڑھے پانچ بجے محلہ پرانا کمیٹی گھر میں ایک نامعلوم خاتون ایک بچے کے ساتھ ایک گھر میں داخل ہوئی،خاتون نے غریبی کا بہانہ بناتے ہوئے کہا:“میرے بیٹے کو کسی کام پر رکھ لو…”گھر کی خاتون خانہ کو باتوں میں الجھا کر دھیان بٹایا گیا۔اسی دوران بچہ گھر سے دو قیمتی موبائل فون چوری کر کے خاتون کے ساتھ باہر نکل گیا، جہاں ایک شخص موٹر سائیکل پر ان کا انتظار کر رہا تھا،واردات مکمل ہوتے ہی تینوں موقع سے فرار ہوگئے!!
📢 اہلیانِ علاقہ سے اپیل ہے: • اجنبیوں پر فوری اعتماد نہ کریں،گھر کے دروازے احتیاط سے کھولیں،مشکوک افراد کا دھیان رکھیں اوراپنے گھر اور بچوں کا تحفظ یقینی بنائیں!!

Petrol Price increase.
16/06/2025

Petrol Price increase.

15/06/2025

بطور ایک مسلمان پاکستانی شہری ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہوں 🇮🇷
🇵🇰✋

Address

Gujranwala
52370

Telephone

+923466267687

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Shehzad Ansari Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to M.Shehzad Ansari Official:

Shortcuts

Share