28/10/2024
نیچرل اپروچ میتھڈ
جب آپ نے بچپن میں اردو بولنی شروع کی، کیا اس سے پہلے آپ کو اردو بولنی آتی تھی؟ کیا اس سے پہلے آپ نے کوئی کتاب پڑھی, گرامر سیکھی یا اردو کے الفاظ اور جملے رٹے؟ آپ نے قدرت کے بنائے ہوئے ایک نظام نیچرل اپروچ میتھڈ کے ذریعے خود بخود اردو سیکھ لی. کیا آپ جانتے ہیں 70% پاکستانی جو یورپ اور دوسرے ممالک میں جاتے ہیں انہیں انگلش بولنا نہیں آتا ۔ کیا وہ یورپ جا کر کتابوں سے انگلش لینگویج سیکھتے ہیں؟ وہ بھی قدرت کے بنائے ہوئے اس نظام نیچرل اپروچ میتھڈ سے انگلش لینگویج سیکھتے ہیں اور انتہائی اعتماد اور روانی سے انگلش بول سکتے ہیں۔
آپ پاکستان میں رہتے ہوئے بھی نیچرل اپروچ میتھڈ سے انتہائی مختصر عرصے میں انگلش بولنا سیکھ سکتے ہیں۔ نہ کتابیں، نہ گرامر، نہ رٹا، نہ کوئی عمر کی حد، نہ تعلیم یافتہ ہونا ضروری۔ مزدور، مستری، پلمبر سے لے کر ڈاکٹر، انجینئر، اساتذہ، وکلاء اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگ نیچرل اپروچ میتھڈ سے آج انگلش لینگویج سیکھ رہے ہیں۔ سکول، کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے ساتھ مدارس کے طلبہ و طالبات اور حفاظ کرام نیچرل اپروچ میتھڈ کے ذریعے الحمداللہ روانی سے انگلش بول سکتے ہیں۔ الحمدللہ آج نیچرل اپروچ میتھڈ کے ذریعے انگلش سیکھنے والے طلبہ و طالبات کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ آپ کتابوں، گرامر اور رٹے کے ذریعے کئی سالوں بعد بھی کبھی روانی سے انگلش نہیں بول سکیں گے۔ آئیں نیچرل اپروچ میتھڈ سے انگلش بولنا سیکھیں۔ *پہلے 6 دن کلاسز کی کوئی فیس نہیں* ۔ اگر پہلے 6 دن میں آپ کو خود محسوس ہو کہ یہی انگلش زبان سیکھنے کا حقیقی اور قدرتی طریقہ ہے تو پھر فیس جمع کروائیں۔
انشاءاللہ *4* *نومبر* *بروز* *پیر* سے شام *4.15* *بجے* تا *5.30* *بجے* *فزیکل* اور *آن* *لائن* *کلاسز*
رات *9* *بجے* سے *10* *بجے* تک *ریکارڈڈ* *کلاسز* جن میں آپ روزانہ دیے جانے والے لیکچر کی مکمل ریکارڈنگ دیکھ سکیں گے۔
ان کے علاوہ روزانہ دیے جانے والے لیکچرز کے *مکمل* *نوٹس* فراہم کیے جائیں گے۔
کلاسز میں شرکت کے لیے اپنا *نام* بذریعہ واٹس ایپ نیچے دیے گئے نمبر پر لکھ کر بھیجیں۔
*03086282091*