23/07/2024
*سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ ِللهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَ اللهُ أَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ}*
’’اللہ پاک ہے، اللہ کے لئے تمام تعریفیں ہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
اور اللہ سب سے بڑا ہے!!!!!
اور قدرت و طاقت صرف اللہ عظیم و برتر کی مشیئت سے ہی ہے❤🩹🤍