06/07/2025
Building Required for School on Rent.
This page represents the educational system of Science Lyceum School (SLS)
06/07/2025
Building Required for School on Rent.
Activity Based Learning
Concept of Addition...
Asad colony Gujranwala Jinnah Road, Madina Colony Gujranwala Sheikhupura Road,Gujranwala Branch Thanywalabzar Night Diner Hafizabad Road Gujranwala Mubarik Shah Road Gujranwala Madina Colony Shekhupura Road Gujranwala Pakistan Ifc Noshehra Road Gujranwala Bakhty Wala Mian Sansi Road Urdu bazar Gujranwala Jamia Masjid Imamia, Khiali Darwaza. Gujranwala. Markazi Imam Bargah Androon Khiali Darwaza Bakhty wala Noshehra Road Gujranwala Gala Mehar Noor Wala in Gujranwala Nomania Rood Gujranwala Moheem Rafiq Crockry Muslim Road Gujranwala Bakhtywala Gujranwala Gurunanak Pura Grw
Welcome back to school ....
New session 2025.
ڈسٹرکٹ کونسل نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز کی طرف اظہار افسوس:
مورخہ 12 دسمبر کو الائیڈ سکول پیپلز کالونی کیمپس کشمیر روڈ گوجرانوالا میں طبیعت خراب ہونے پر نہم کلاس کے بچے کی ناگہانی موت پر شدید دکھ اور افسوس ہے۔
سکول پرنسپل شیخ زبیر سعید صاحب ایک شریف النفس اور اللہ کا خوف رکھنے والے انسان ہیں۔ بچوں کی تعلیم و تربیت کے فروغ کے لئے ان کی خدمات مثالی ہیں۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ کسی بھی سکول کا پرنسپل کسی طالب علم کے ساتھ حسد اور بغض رکھے اور پھر کسی بھی طالب علم کو سکول کے اندر زہر دے۔ بلکہ اچھے سٹوڈنٹس تو سکول کا نام روشن کرتے ہیں اور سکول ایسے بچوں کا زیادہ خیال رکھتے ہیں۔
سکول میں جو ناگہانی واقعہ ہوا ہے اس نے سب کو پریشان اور دکھی کر دیا ہے۔ دکھ اور آزمائش کی اس گھڑی میں اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے ۔اللہ تعالیٰ مرحوم بچے کی مغفرت فرمائے اور بچے کے والدین اور لواحقین کو صبر دے۔
حادثے کو حادثہ ہی رہنا چاہیے ہاں مکمل تحقیقات کروانا ورثہ کا حق ہے اور ہم اس کی حمایت کرتے ہیں لیکن حقائق کر فراموش نہیں کیا جانا چاہیے کسی بھی بے گناہ بندے کو ذاتی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہئے۔
22/09/2024
Job opportunity.....
Science Lyceum School Gujranwala
Story Learning .......
Science Lyceum School Gujranwala
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |