GHS RATTA BAJWA official gujranwala.

GHS RATTA BAJWA official gujranwala. Since 1951 we are giving quality education to the people of Ratta bajwa and its surrounding.

ایک یادگار اور جذباتی دن! 🎓✨آج گورنمنٹ ہائی سکول رتہ باجوہ میں علم و ادب کی چار عظیم شخصیات کے اعزاز میں ایک شاندار الود...
21/05/2026

ایک یادگار اور جذباتی دن! 🎓✨

آج گورنمنٹ ہائی سکول رتہ باجوہ میں علم و ادب کی چار عظیم شخصیات کے اعزاز میں ایک شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ہم اپنے ادارے کے ان چاروں معماروں کی دہائیوں پر محیط بے لوث تعلیمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں:
🌟 پرنسپل جناب محمد اشفاق صاحب
🌟 جناب محمد لطیف صاحب
🌟 جناب مظفر اقبال صاحب
🌟 جناب محمد لطیف جنجوعہ صاحب

آپ اساتذہ نے اپنی زندگی کا بہترین حصہ ہماری نسلوں کو سنوارنے اور اس ادارے کی تعمیر و ترقی میں گزار دیا۔ آپ کی محنت اور لگن کو گورنمنٹ ہائی سکول رتہ باجوہ کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔

اللہ پاک آپ تینوں محسنوں کو صحت، تندرستی اور خوشیوں سے بھرپور ریٹائرڈ زندگی عطا فرمائے۔ (آمین)

آج سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے. پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعام تقسیم کرتے ہوئے
31/03/2026

آج سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے. پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعام تقسیم کرتے ہوئے

10/03/2026

📢 انتہائی اہم اطلاع: امتحانات کے حوالے سے ضروری وضاحت 📢

تمام ڈپٹی DEOs، AEOs اور سربراہانِ ادارہ جات کو مطلع کیا جاتا ہے
ایندھن کی بچت کے لیے اسکولوں کی بندش کے باوجود *PECTAA G-8 اور SBA کے تمام امتحانات اپنے پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے*

✅ اہم نکات:
امتحانی شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

تمام اسیسمنٹ و امتحانات سختی سے منظور شدہ تاریخوں پر ہی ہوں گے

تمام متعلقہ افسران اس پیغام کی فوری تشہیر یقینی بنائیں۔
براہِ کرم اسے ٹاپ پرائیورٹی پر رکھیں تاکہ طلبہ اور اساتذہ میں کوئی ابہام نہ رہے۔
لہذا *تمام سٹوڈنٹس و ٹیچرز نے کلاس نرسری تا ہفتم ( ایس بی اے ) کو جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق ھی امتحانات کو مکمل کرنا ھے اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی چھٹی نہیں ھے ۔۔* تمام سٹوڈنٹس اپنے متعلقہ مضامین کے پرچہ جات کو پوری تیاری کرکے سکول آنا ھے ۔۔

محترم والدین سوموار سے بچوں کے سالانہ امتحانات شروع ہو رہے ہیں ۔ اس لیے اساتذہ کی ہدایات کے مطابق بچوں کو تیاری کروائیں ...
06/03/2026

محترم والدین سوموار سے بچوں کے سالانہ امتحانات شروع ہو رہے ہیں ۔ اس لیے اساتذہ کی ہدایات کے مطابق بچوں کو تیاری کروائیں ۔

Best of luck all the Students.

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Jaffar Butt, Muhammad Nawaz, Zain Zain
12/02/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Jaffar Butt, Muhammad Nawaz, Zain Zain

میاں عبدلعزیز صاحب کو سکول ہذا کے سب سے پہلے طالب علم ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔ ماشاءاللہ موصوف کی عمر 92 سال ہے اور وہ سک...
12/02/2026

میاں عبدلعزیز صاحب کو سکول ہذا کے سب سے پہلے طالب علم ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔ ماشاءاللہ موصوف کی عمر 92 سال ہے اور وہ سکول کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے ۔ جب 1951 میں سکول بنا تو موصوف سب سے پہلی کلاس کے 4 بچوں میں شامل تھے۔ وہ اساتذہ کو پڑھاتے دیکھ کر اب بھی اسی سکول میں پڑھنا چاہتے ہیں ۔
انہوں نے سکول کی مزید ترقی کے لیے دعا کی۔







#پاکستان #تعلیم #سکول #ماشاءاللہ #دعا
#حوصلہ #برکتیں #خوشی
#محبت #کامیابی #طلبہ
#بچپن #خدمت #احترام #اعزاز
#روشنی #ترقی #کامیابیاں
#بزرگ #عزت #شان #فخر #یادگار #امن #اتحاد



#پیار #خلوص #محنت
#سکون
#رحمت #برکت #نیکی #اعلیٰ_مقصد


کشمیر بنے گا پاکستان.حقِ خودارادیت کشمیریوں کا حق ہے.                                                                   ...
05/02/2026

کشمیر بنے گا پاکستان.

حقِ خودارادیت کشمیریوں کا حق ہے.







18/01/2026
Dear Students,Welcome back to school after your winter vacation! We hope you are feeling refreshed, happy, and full of n...
18/01/2026

Dear Students,
Welcome back to school after your winter vacation! We hope you are feeling refreshed, happy, and full of new energy.

It’s great to see you again, ready to learn, grow, and achieve new goals.

As exams are coming soon. Make a proper study schedule, revise your lessons regularly.

Believe in yourself, stay positive, and give your best effort.

There is no change in time The older timetable will be observed.

عزیز طلبہ،
سردیوں کی تعطیلات کے بعد آپ کو اسکول میں دوبارہ خوش آمدید! ہمیں امید ہے کہ آپ تازہ دم، خوش اور نئی توانائی سے بھرپور ہوں گے۔
آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہو گی، سیکھنے، آگے بڑھنے اور نئے اہداف حاصل کرنے کے لیے تیار رہیں۔
چونکہ امتحانات قریب آ رہے ہیں، اس لیے باقاعدہ مطالعے کا شیڈول بنائیں اور اپنے اسباق کی باقاعدگی سے دہرائی کریں۔
اپنے آپ پر یقین رکھیں، مثبت رہیں اور اپنی پوری کوشش کریں۔
وقت میں کوئی تبدیلی نہیں ہے، پرانا ٹائم ٹیبل ہی نافذ رہے گا۔























🏫⏰ School Updates







#تعلیم
#طلبہ
#امتحانات
#محنت
#کامیابی





































As per instructions of minister education winter vacations are extended till 17 January 26
10/01/2026

As per instructions of minister education winter vacations are extended till 17 January 26

26/12/2025

"پاکستان بنانے کا مقصد یہ تھا کہ ہم آزاد ہوں اور اپنی زندگی اپنے اصولوں کے مطابق گزار سکیں۔"
"قوموں کی زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں جب فیصلہ کن کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔"
"آپ آزاد ہیں، آپ کے مندروں میں جانے کے لیے، آپ آزاد ہیں اپنی مسجدوں میں جانے کے لیے۔"
"کوئی طاقت پاکستان کو دنیا کے نقشے سے مٹا نہیں سکتی۔"
"تعلیم نوجوانوں کے لیے سب سے بڑی ضرورت ہے۔"
"ہمیں ایمانداری اور دیانت داری کو اپنا شعار بنانا ہوگا۔"








#اقوال













#قوم
#آزادی





#تعلیم

















Address

Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923066469611

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS RATTA BAJWA official gujranwala. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS RATTA BAJWA official gujranwala.:

Shortcuts

Share

Category