18/07/2023
کبھی کبھی اداسی کی وجہ ہماری سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر سے کھارہی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔ہمیشہ extreme point سوچا کریں کہ زیادہ سے زیادہ کیا ہوجاۓ گا؟ ہمیں وہ نہیں ملے گا جس کی ہم نے اُمید لگا رکھی ہے۔۔ بس ۔۔۔۔تو کیا اپنےربّ پر یقین نہیں ہے ۔ اسﷻکے فیصلے ہماری خواہشوں سے ہمیشہ بہتر ہوتے ہیں جس دن یہ بات ہمارے دل میں جذب ہوگئ اُس دن مستقبل کے خدشے اپنی موت آپ مَر جائیں گے.....!