Islamic knowledge

Islamic  knowledge Quranic and ahdees information

25/10/2025
01/08/2024

حافظ ابن حجرؒ فرماتے ہیں: انسان بیری کے سات ہرے پتے لے، انہیں پتھر پر پیسے، پھر پانی میں ڈال دے۔ ان پر آیت الکرسی اور چاروں قل پڑھے، پھر اس میں سے تین گھونٹ پانی پیے اور اس پانی سے غسل کر لے، پس اس طرح سے ہر طرح کا جادو ختم ہو جائے گا اور یہ اس مرد کے لیے بہترین ہے جسے اپنی بیوی کے پاس (جادو کے ذریعے) جانے سے روکا گیا ہے۔

‎[فتح الباری:233/10]

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





01/08/2024

اگر لڑکیوں کی زندگیوں میں دین ہوتا ہے .تو اگلی نسل کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں.
اور اگر لڑکیاں دین سے لاعلم رہتی ہے تو پوری نسل کی تباہی کا سبب بنتی ہیں
اس لئے ہر والدین کو چاہیے کہ اپنی لڑکیوں کو دینی تعلیم ضرور حاصل کرواے.
جس سے تربیت میں اہم کردار ادا کرے اور
انے والی نسلوں کو دین کا داعی بنا سکے۔۔💯👍🏻

01/08/2024

امام ابن القيِّم رحمه الله فرناتے ہیں...
"اصل محروم وہ ہے؛ جِس نے الله کے راستے کو پہچان لیا، اور پھر بھی اُس سے اعراض کیا!"

📚(طريق الهجرتين : 329)

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category