03/04/2022
Workers Welfare High Secondary School Boys People Colony Gujranwala
Timing
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Workers Welfare H/S School Boys Gujranwala, School, Gujranwala.
03/04/2022
Workers Welfare High Secondary School Boys People Colony Gujranwala
Timing
15/03/2022
پنجاب دے رنگ، ساڈے سنگ
14 مارچ دا دیہاڑ، پنجاب دی ثقافت دا دیہاڑ
بالاں دی بھرپور محنت تے اپنی ثقافت دی شانداد عکاسی
07/01/2022
Welcome Back To School.
24/11/2021
ورکرز ویلفیئر ہائر سیکینڈری سکول بوائز، پیپلز کالونی گوجرانوالہ میں، پرنسپل محمد نوید کی زیرِ سرپرستی، صنعتی کارکنان کو ان کے بچوں کے یونیفارم و سٹیشنری کی مد میں چیک تقسیم کیے گئے۔
اس موقع پر مہمانِ خصوصی محترم شعیب بٹ صاحب، صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ نے دیگر معروف صنعت کاروں و کاروباری شخصیات اور لیبر یونین کے نمائندگان کے ساتھ شرکت کی۔
10/11/2021
04/11/2021
Crafts Activity in Workers Welfare H/S School Boys, Peoples Colony Gujranwala.
02/11/2021
پنجاب گورنمنٹ کے *کرونا ویکسینیشن مہم* کے تحت، ہیلتھ آفیسرز کی ٹیم نے آج ورکرز ویلفیئر ہائر سیکینڈری سکول بوائز پیپلز کالونی گوجرانوالہ میں 12 تا 18 سال کے طلباء کو کرونا بچاؤ ویکسین لگائ۔
اس دوران، کرونا ویکسینیشن عملہ کے اراکین نے کرونا ویکسینیشن کے حوالے سے طلباء میں پائے جانے والے خدشات کو بھی احسن طریقے سے دور کیا۔
16/10/2021
Final Day, Sports Gala, Workers Welfare H/S School Boys, Peoples Colony Gujranwala, dated 16-10-2021
15/10/2021
والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 16 اکتوبر 2021سے سکول کے اوقات کارتبدیل ہو کر درج ذیل ہوں گے:
8:00 بجے تا 12:40
15/10/2021
Sports Gala dated 15-10-2021, Middle & Senior Section.