14/05/2025
میٹرک پریکٹیکل اور انٹرمیڈیٹ کے منسوخ شدہ پیپرز کی دوبارہ تاریخ ۔۔۔۔
Get latest and authentic education news quickly.
14/05/2025
میٹرک پریکٹیکل اور انٹرمیڈیٹ کے منسوخ شدہ پیپرز کی دوبارہ تاریخ ۔۔۔۔
محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخ فائنل کرلی
یکم جون سے 9 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہونگی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن
اگر ہیٹ ویو زیادہ ہوئی تو ایک ہفتہ قبل چھٹیاں دی جائیں گی، سیکرٹری سکول ایجوکیشن
12/05/2025
Bise Gujranwala Intermediate Date Sheet 2025 1st Annual
01/08/2023
24/05/2023
سرکاری ملازمین کا مطالبہ:
تنخواہوں میں کم سے کم 50 فیصد، ہاؤس رینٹ اور کنوینس الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کیاجائے۔
08/05/2023
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ای ٹرانسفر کھولنے کا فیصلہ
25 مئی سے 2 جون تک تمام کیٹگریز کے تحت اساتذہ ای ٹرانسفر کے لیے درخواست دے سکتے ہیں
ای ٹرانسفر کی آرڈرز 26 جون کو جاری ہونگے
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اضلاع کے سی ای اوز ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کردیا