Momentum plays his beautiful rule to make this amazing.
Physics MCQs and Social Talks
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Physics MCQs and Social Talks, Tutor/Teacher, Gujranwala, Punjab, Gujranwala.
1.Physics MCQS are solved here for any type of ENTRANCE exams
2.Specially for NMDCAT, ECAT, FPSC and PPSC
3.Regualr upgradation with new and past paper questions
4.For any information or assistance:
WhatsApp 092-334-5933813
[email protected]
Beauty of Physics..❤️
Sciences explore that Nature is well arranged and well managed by its creator.👌👌
*ایک ایرانی فلمساز نے عوامی آگہی کے لیے یہ ایک منٹ کی مُختصر سی فلم بنائی ھے.*
غریب باپ نے دوکان سے روٹی چُرالی لیکن جیسے ہی باہر کی طرف مُڑا تو جاتے ہوئے اُس کو دکاندار روک لیتا ھے.
بیٹی جو ناسمجھ ھے باپ سے پُوچھتی ھے کیا ہوا؟؟؟
باپ پریشان ہوتا ھے اور معافی مانگنے کیلئے لب کھولتا ہی ھے تو اتنے میں دوکاندار کہتا ھے بیٹی تُمہارا باپ بقایا پیسے بُھول گیا تھا، اس کے ساتھ ہی وہ کُچھ رقم گِن کر اُسے پکڑا دیتا ھے.
باہر جاتے ہوئے باپ ندامت سے اور مجبوری سے لاچار دکھائی دیتا ھے تو دوکان میں موجود دُوسرا شخص آواز لگا کر کہتا ھے تُم چاول کا تھیلا بھی بھول رہے ہو...!!
*اگر آپ لوگوں کا پردہ رکھتے ہوئے ان کی مدد کرینگے تو قیامت کے دن اللہ بھی آپ کا پردہ رکھتے ہوئے اپنا کرم اور انعامات آپ پر نچھاور کرے گا.* انشاء اللہ 🌹
Latest and Deepest view of cosmos from NASA web..
30/12/2021
یہ سال 1623 کی ایک صبح ہے، روم کے ویٹیکن چرچ کی بالائی منزل کے ایک کمرے میں دو لوگ بیٹھے ہیں، ان میں سے لمبا سفید چوگا پہنے ایک شخص کھڑکی کی طرف مڑتا ہے، باہر بہت بڑے باغیچے میں جھانکتا ہے، واپس پلٹتا ہے اور سامنے بیٹھے شخص کو زور سے مخاطب کرتے ہوۓ کہتا ہے کہ تم میری بات مانو لو گے نا گلیلیو؟
یہ شخص اسوقت کا طاقتور ترین چرچ لیڈر پوپ اربن ہشتم ہے اور اس کے سامنے بیٹھا ہوا شخص گلیلیو گلیلی، اور اس سامنے بیٹھے شخص کا جرم یہ ہے کہ اس نے ایک دوربین بنائی ہے جو کائنات کی وسعتوں میں دیکھ سکتی ہے،اور اس شخص گلیلیو نے اس بات کی بھی تصدیق کر دی ہے کہ زمین کائنات کا مرکز نہیں اور ہمارے نظام شمسی کے سارے اجسام سورج کے گرد چکر لگاتے ہیں جبکہ چرچ کو یہ بات شدید ناگوار گزرتی ہے اس لیے کہ بائبل کے مطابق زمین نا صرف کائنات کا مرکز ہے بلکہ سارے اجرام فلکی بھی زمین کے گرد ہی گھومتے ہیں، یوں گلیلیو کو گھر میں نظر بند کر دیا جاتا ہے اور اسی نظر بندی میں اسکی موت ہو جاتی ہے۔
لیکن گلیلیو کا یہ کام رکتا نہیں اور اگلی دو صدیوں تک انسان کائنات کو سمجھنے کے لیے بہتر سے بہتر آلات بناتا چلا جاتا ہے یوں 24 اپریل 1990 کو آج تک کی طاقتور ترین دوربین ہبل کو لانچ کیا جاتا ہےجو پہلے سے موجود انسانی علم اور عقل کی بساط لپیٹ کر رکھ دیتی ہے، ہبل ہمیں دور دراز کی کہکشاوں کو دیکھنے کے قابل بنا دیتی ہے، ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ دنیا 13.8 بلین سال پہلے وجود میں آئی، اور کائنات مسلسل پھیلے جا رہی ہے، ہمیں ڈارک میٹر کا پتہ چلتا ہے، نزدیک ترین نظام شمسی ایلفا سینٹوری کو ڈسکور کرتے ہیں ، اس کے گرد گھومنے والے سیارے اور ان سیاروں میں زندگی کے امکان کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔
لیکن یہ سب کافی نہیں ہے، اسلیے کہ جہاں کاہنات کے اجرام فلکی کی دھول سے بنی دھند سامنے آتی وہاں سے آگے ہبل کے لیے دیکھنا ناممکن ہو جاتا ہے، گوکہ ہبل بہت دور تک دیکھ سکتی ہے لیکن ہم مطمعین نہیں ہیں ، ہمیں کائنات کے آغاز کے بارے میں جاننا ہے، بگ بینگ اور اس کے فورا بعد بننے والی کاہنات کا اپنی آنکھ سے مشاہدہ کرنا ہے، ہم کائنات کی دھول کے اس پار کے مظاہر کو دیکھنا چاہتے ہیں تو کوئی تیس سال پہلے ہم ایک ایسی دوربین بنانے کا فیصلہ کرتے ہیں جو ہمیں وقت کے اس پار لے جاۓ جہاں سے کائنات کا آغاز ہوا تھا، ہمیں اس کاہنات کا پہلا چمکنے والا جسم دکھا دے۔
یوں 1996 میں امریکہ، کینیڈا اور یورپ دس بلین ڈالر کے منصوبے سے ایک ایسی دوربین بنانا شروع کرتے ہیں جو ناصرف دھول کے اس پار جا کر دیکھ سکے گی بلکہ سو ملین سال پہلے کے مظاہر کی تصویریں کھنچ کر ہمارے سامنے لے آئی گی، یہ ایک ایسی دوربین ہو گی جو ہم سے اربوں کھربوں دور ستاروں کے گرد گھومنے والے سیاروں پر چلنے والی کسی مخلوق کا لمحوں میں ناصرف پتہ چلا لے گی بلکہ اس کی شبہہ کو ہمارے سامنے لا کھڑا کرے گی، سائنس کی دنیا میں اسے ناصرف ایک عظیم ایجاد بلکہ ایک بہت بڑا سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے، جمبو جہاز کے سائز جتنی یہ دوربین جسے “جیمز ویب” کا نام دیا جا رہا چند گھنٹوں بعد لانچ کی جا رہی ہے، اگر یہ اگلے چند ماہ باحفاظت اپنے مقررہ مدار میں پہنچ کر کام شروع کر دیتی ہے تو ہمیں اگلے چند سالوں میں ان سوالوں کے جواب ملنا شروع ہو جائیں گے جس کے لیے انسان صدیوں سے تلملا رہا ہے
22/10/2021
*انسان آج تک ایسا کچرا دان نہیں بنا سکا ہے،کہ جس میں وہ اپنی نفرتیں،عداوتیں،تعصب اور جہالت کو پھینک سکے*.!🍁
02/10/2021
thing in known
19/08/2021
of is possible till #22 12AM.
"You start dying slowly
if you do not travel,
if you do not read,
If you do not listen to the sounds of life,
If you do not appreciate yourself.
You start dying slowly
When you kill your self-esteem;
When you do not let others help you.
You start dying slowly
If you become a slave of your habits,
Walking everyday on the same paths…
If you do not change your routine,
If you do not wear different colours
Or you do not speak to those you don’t know.
You start dying slowly
If you avoid to feel passion
And their turbulent emotions;
Those which make your eyes glisten
And your heart beat fast.
You start dying slowly
If you do not change your life when you are not satisfied with your job, or with your love,
If you do not risk what is safe for the uncertain,
If you do not go after a dream,
If you do not allow yourself,
At least once in your lifetime,
To run away from sensible advice."
Pablo Neruda, Spanish Poet,
Nobel Prize for Literature in 1971
Deatils
#𝗨𝗡𝗗𝗘𝗥𝗚𝗥𝗔𝗗𝗨𝗔𝗧𝗘 #𝗦𝗧𝗨𝗗𝗜𝗘𝗦 #𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡 #𝗧𝗘𝗦𝗧 #(𝗨𝗦𝗔𝗧)
17/08/2021
𝗨𝗡𝗗𝗘𝗥𝗚𝗥𝗔𝗗𝗨𝗔𝗧𝗘 𝗦𝗧𝗨𝗗𝗜𝗘𝗦 𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡 𝗧𝗘𝗦𝗧 (𝗨𝗦𝗔𝗧)
For registration, please visit: http://etc.hec.gov.pk
Last date for online registration is 𝗔𝘂𝗴𝘂𝘀𝘁 𝟯𝟬, 𝟮𝟬𝟮𝟭
USAT Test will be held on 𝗦𝗲𝗽𝘁𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 𝟭𝟮, 𝟮𝟬𝟮𝟭 (Tentatively)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Gujranwala, Punjab
Gujranwala
52250