Al Qamar Online Quran Institute

Al Qamar Online Quran Institute Learn the Holy Quran online

25/08/2023

25/08/2023

الله اکبر کبیرا
رب کی رحمتیں کیوں نہ برسیں اور برکتوں کا نزول کیوں نہ ہو۔
غالبا انڈونیشیا کی مسجد کا خوب صورت منظر ہے کہ نمازی مسجد کے دروازے کے پاس ہی بے خوف وخطر اپنے قیمتی موبائل چھوڑ کر خطبہ جمعہ سماعت کر رہے ہیں۔
اور دوسری طرف مملکت اسلامی پاکستان کی مساجد ہیں جہاں جوتے کے دونوں الگ الگ کونے کھدرے میں رکھ بھی بے یقینی کی کیفیت ہوتی ہے۔ جہاں مسجدوں کے لوٹے اور وضو کی نل تک محفوظ نہیں۔
یا الہی ! میرے پاکستان کو بھی ایسا پر امن بنا دے جہاں کسی کی خون پسینے کی کمائی چوری نہ ہو ،جہاں ڈاکہ زنی نہ ہو ،جہاں کسی کی عزت غیر محفوظ نہ ہو۔
https://rb.gy/ypo6r

Address

Gujranwala
54250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qamar Online Quran Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share