Hafiz.Muhammad Asif Saqib Malik

Hafiz.Muhammad Asif Saqib Malik اسلام زندہ باد

24/07/2023

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآله وَسَلَّمَ : ( حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا)
ترجمہ:
رسول اللہ (ﷺ)نے ارشادفرما یا :
حسین رضی اللہ عنہ مجھ سے ہیں اورمَیں حسین رضی اللہ عنہ سے ہوں- اے اللہ! تو اُس سے محبت فرما جو حسین رضی اللہ عنہ سے محبت کر تا ہے-
(سنن الترمذى، کتاب المناقب)

07/07/2023

حضرت عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ عنہ بطور ماہرِ معیشت ۔۔۔۔۔۔ "مجتھد فی المعیشۃ" ہونا آپ کا خصوصی امتیاز ہے۔۔۔۔!!!!!!

چند سالوں میں چوبیس لاکھ مربع میل پر مشتمل ریاست مدینہ کو اڑتالیس لاکھ مربع میل میں بدل دیا ۔۔۔۔۔۔ہزاروں سال قائم رہنے والی مسلم ریاستیں، کبھی بھی معاشی دیوالیہ پن شکار نہ ہوئیں۔۔۔۔۔۔ مسلم حکمرانوں نے برصغیر کو سونے کی چڑیا بنا دیا۔۔۔۔۔۔۔ یہ سارا فیض خلیفۂ ثالث کا ہے۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے معاشی مسائل کا حل ہمیں آپ کے دور خلافت میں اٹھائے گئے معاشی اقدامات میں مل سکتا ہے۔!!!

24/06/2023

موسم گرما کی جھلسا دینے والی ہوا کی لہر احتیاط نہ کرنے سے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے پانی کا استعمال زیادہ کریں، تیز دھوپ میں سر ڈھانپ کر رکھیں۔ بیمار، بزرگ، بچوں اور جانوروں کا خاص خیال رکھیں۔

19/06/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

جس شخص کے پاس ذ بح کرنے کے لئے کوئی ذبیحہ ہوتو جب ذوالحجہ کا چاند نظر آجائے ، وہ ہرگز اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے ، یہاں تک کہ قربانی کرلے ( پھر بال اور ناخن کاٹے )۔

(صحیح مسلم،قربانی کے احکام۔ ۵۱۲۱

16/06/2023

القرآن الکریم والفرقان الحمید

14/06/2023
💕تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں عزت کے محتاج ہوتے ہے جتنی عزت دو گے اتنے ہی گہرے ہوں گے💕
13/06/2023

💕تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں عزت کے محتاج ہوتے ہے جتنی عزت دو گے اتنے ہی گہرے ہوں گے💕

ہمارے لوگوں کا معیار چیک کریں ،جھوٹی بات کتنی تیزی سے پھیلاتے ہیں جبکہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی انسان ...
12/06/2023

ہمارے لوگوں کا معیار چیک کریں ،جھوٹی بات کتنی تیزی سے پھیلاتے ہیں جبکہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی انسان کے جھوٹا ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ ہر سنی سنائی بات کو تحقیق کئے بغیر آگے پہنچا دے، ہمارے ہاں سوشل میڈیا اس طرح کی سنی سنائی جھوٹی خبروں سے بھرا ہوا ہے،ہم نمبر بنانے کے چکر میں بغیر تحقیق فوری شئیر کر دیتے ہیں،،غور فرمائیے چند دن سے جس بچے کو آصف علی زرداری کا نواسہ بناکر پاگل ہو رہے ہیں
در حقیقت
اسلام آباد میں منعقد ورلڈ سائکلنگ ڈے منایا گیا
یہ پروگرام ایک ایمبیسی کی طرف سے تھا
جس میں بچوں بوڑھوں اور جوانوں نے حصہ لیا تمام تر انتظامات اسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے تھے
ایک چھوٹا بچہ پیچھے رہ گیا جس کے پیچھے پوری سکیورٹی جو اس ایونٹ کے لیے تھی آ رہی ہے مگر کیا کہیں ؟ سوا اس کے کہ اللہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

ترے مقام کو انجم شناس کیا جانے کہ خاکِ زندہ ہے تُو، تابعِ ستارہ نہیں یہیں بہشت بھی ہے، حُور و جبرئیل بھی ہے تری نگہ میں ...
12/06/2023

ترے مقام کو انجم شناس کیا جانے
کہ خاکِ زندہ ہے تُو، تابعِ ستارہ نہیں

یہیں بہشت بھی ہے، حُور و جبرئیل بھی ہے
تری نگہ میں ابھی شوخیِ نظارہ نہیں

کتاب: بالِ جبریل ،حصہ دوم غزلیات
کلام علامہ محمد اقبال

Address

Gujranwala

Telephone

+923056082471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz.Muhammad Asif Saqib Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hafiz.Muhammad Asif Saqib Malik:

Shortcuts

Share