12/01/2023
🥀🍃💕 ما شا اللہ دادا جی رات کی تاریکی میں قرآن پاک پڑھتے ہوے🤍💕🌿✨️
This page is for Entertainment like Islamic topics pictures,videos and All Entertainments ... and also sale all things in pakistan any city
Hi My Name is Zeeshan Muneer, This is My Page Just Watched and See. In Our Page included all types of videos like Islamic, Entertainment, Funny, Cricket, and all type of videos in our world.
12/01/2023
🥀🍃💕 ما شا اللہ دادا جی رات کی تاریکی میں قرآن پاک پڑھتے ہوے🤍💕🌿✨️
دنیا کی بہترین مصروفیت
پیارے نبی مُحَمَّد ﷺ
پر درود بھیجنا ہے
یامت کے دن ساری کرنسی فیل ہو جائے گی
لیکن
محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی محبت کا سکہ چلتا رہے گا 😘
12/01/2023
11/01/2023
Today's best photo
11/01/2023
Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
11/01/2023
Listen This Bayan
11/01/2023
انتہائی افسوسناک خبر آج فیصل آباد کی آن اور شان مناظر اسلام سرمایہ اہلسنت شیراہلسنت سنیوں کی دلوں کی دھڑکن حضرت علامہ مولانا استاذالعلماء مناظر اسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید احمد اسد صاحب اس دنیا فانی سے انتقال فرما گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭😭😭😭😭😭
مہنگائی بہت ہو گئی ہے
یااللہ جن کی آمدنی کم ہے ان کی مدد فرما
آمین🙏🙏🤲🤲😭😭
رات اتنی بڑی تو نہیں ہوتی لیکن بیمار شخص کے لیے بہت بڑی ہوتی ہے اللّٰہ تمام بیماروں کو شفاء عطا فرمائے.
🤲آمین🤲🥰☝
11/01/2023
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے خدا اور رسول ﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️