Jamia Hadria Papnakha GRW

Jamia Hadria Papnakha GRW

Share

Only education

17/12/2025

جامعہ کاایک شہزادہ اردو پڑھتےہوئے۔۔۔
دین ودنیا ایک ساتھ

10/12/2025
10/12/2025

نکل جائےدم تیرےقدموں کےنیچے
آقا یہی دل حسرت یہی آرزو ہے

28/03/2023

مسائل روزہ۔۔۔

26/10/2022

*🌒 دل کا گرہن*

امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں

"جب آپ دیکھیں کہ آپ کے دل سے اللہ کی محبت رخصت ہو چکی ہے
اور آپ اس سے ملاقات کی تیاری چھوڑ چکےہیں
اور لوگوں کی محبت دل میں رچ بس گئ ہے اور دنیا کی زندگی پر آپ کا دل مطمئن اور راضی ہو چکا ہے تو سمجھ لیجئے کہ آپ کے دل پر گرہن لگ چکا ہے ✨♥️

23/10/2022

مایوس مت ہوں رات کےانھیروں سےصبح طلوع کرنےوالا رب آپ کی مشکلوں سےآسانیاں نکالنےپہ بھی قادرہے بس اللہ سےرابطہ مظبوط رکھیے۔۔۔

Photos from Jamia Hadria Papnakha GRW's post 23/10/2022

السلام عليكم
احباب کی دعاوں کی برکت سےاللہ تعالی نےجامعہ حیدریہ پپناکھہ کی بلڈنگ کےلیےپینٹ کاکام آسان فرما دیا آج ان شاءاللہ اندراندر رنگ کاکام تقریبامکمل ہوجائےگا۔۔۔۔
پرودگارمدرسہ کودین اسلام کی سربلندی ،قرآن کریم کی خدمت کےلیےقبول فرمائےاورادارےسےمحبت کرنےوالےاحباب کو اپنی شایان شان اجرعطافرمائے۔۔۔

21/10/2022

‏امام احمد بن حنبل رحمہ الله فرماتے ہیں !
لوگوں پر ایسا وقت بھی آئے گا جب یہ چیزیں نایاب ہو جائیں گی؛ غم خوار بھائی؛ حلال کا ایک پیسا ؛ سنت پر عمل۔!!

( الزهد للإمام أحمد ٩٦٤)

12/10/2022
11/10/2022

ایسےلوگ جن پراللہ نےجہنم کی آگ کوحرام کردیاہے۔۔۔۔۔۔

10/10/2022

مالدیپ ایک سیاحتی ملک جو صرف 2 ماہ
میں بدھ مت چھوڑ کر پورا ملک مسلمان ہوا !!
مالدیپ🇲🇻 بحر ھند میں واقع ایک سیاحتی
ملک ہے، یہ ملک 1192 چھوٹے جزیروں پر
مشتمل ہے جن میں سے صرف 200 جزیروں پر
انسانی آبادی پائی جاتی ہے۔

مالدیب کی ٪100 آبادی مسلمان ہے جب کہ یہاں کی شہریت لینے کے لئے مسلمان ہونا ضروری ہے۔

عجیب بات یہ ہےکہ مالدیب بدھ مت کے پیروکاروں کا ملک تھا صرف 2 ماہ کے اندر اس ملک کا بادشاہ،عوام اور خواص سب دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔

مگر یہ معجزہ کب اور کیسے ہوا ؟

یہ واقعہ مشہور سیاح ابن بطوطہ نے مالدیب کی سیاحت کے بعد اپنی کتاب میں لکھا ہے ابن بطوطہ ایک عرصے تک مالدیب میں بطور قاضی کام کرتے بھی رہے ہیں۔

وہ اپنی کتاب ' تحفة النظار في غرائب الأمصار وعجائب الأمصار ' میں لکھتے ہیں کہ

مالدیب کے لوگ بدھ مت کے پیروکار تھے اور حد درجہ توہم پرست بھی تھے اسی بدعقیدگی کے باعث ان پر ایک عفریت (جن) مسلط تھا، وہ عفریت ہر مہینہ کی آخری تاریخ کو روشنیوں اور شمعوں کے جلو میں سمندر کی طرف سے نمودار ہوتا تھا اور لوگ سمندر کے کنارے بنے بت خانہ میں ایک دوشیزہ کو بناؤ سنگھار کرکے رکھ دیتے وہ عفریت رات اس بت خانے میں گزارتا اور صبح وہ لڑکی مردہ پائی جاتی اور لوگ اس کی لاش کو جلاتے.

عفریت کے لئے دوشیزہ کا انتخاب بذریعہ قرعہ اندازی ہوتا تھا اس بار قرعہ اندازی میں ایک بیوہ بڑھیا کی بیٹی کا نام نکل آئیس اس پر رو رو کر بڑھیا نڈھال ہوچکی تھی گاؤں کے لوگ بھی بڑھیا کے گھر جمع تھے ،دور سے آئے اس مسافر نے بھی بڑھیا کے گھر کا رخ کیا اس کے استفسار پر اسے سب کچھ بتایا گیا کہ عفریت کے مظالم کتنے بڑھ گئے ہیں۔

مسافر نے بڑھیا کو دلاسہ دیا اور عجیب خواہش کا اظہار کیا کہ آج رات آپ کی بیٹی کی جگہ بت خانے میں مجھے بٹھایا جائے، پہلے تو وہ لوگ خوف کے مارے نہ مانے کہ عفریت غصہ ہوئے تو ان کا انجام بد ہوسکتا ہے لیکن مرتا کیا نہ کرتا وہ راضی ہوگئے، مسافر نے وضو کیا اور بت خانے میں داخل ہو کر قرآن مجید کی تلاوت شروع کر دی
عفریت آیا اور کبھی واپس نہ آنے کے لئے چلا گیا، لوگ صبح نہار بت خانہ کے باہر جمع ہوئے تاکہ لاش جلائی جا سکے لیکن مسافر کو زندہ دیکھ کر وہ سکتے میں آ گئے۔

یہ مسافر مشہور مسلم داعی مبلغ اور سیاح ابو البرکات بربری تھے، ابو برکات کی آمد اور عفریت سے دو دو ہاتھ ہونے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی، بادشاہ نے شیخ کو شاہی اعزاز کے ساتھ اپنے دربار میں بلایا شیخ ابو برکات نے بادشاہ کو اسلام کی دعوت دی بادشاہ نے اسلام قبول کیا اور صرف 2 ماہ کے اندر مالدیب کے سب لوگ بدھ مت سے تائب ہو کر مسلمان ہوچکے تھے۔

یہ 1314ء کی بات ہےاس مبلغ اور داعی نے مالدیب کو اپنا مسکن بنایا لوگوں کو قرآن وحدیث کی تعلیم دی، ہزاروں مسجدیں تعمیر کیں، اور مالدیب میں ہی فوت ہوئے اسی مٹی پر ہی دفن ہوئے۔

کہنے کو ابو البرکات بربری ایک شخص لیکن تنہا ایک امت کا کام کر گئے، آج بھی ان کو برابر اجر مل رہا ہوگا۔

10/10/2022

صفائی اورطہارت امت مسلمہ کاامتیازی وصف ہےجس سےآج ہم من حیث القوم غفلت برت رہےہیں اللہ تعالی ہماری درست راہنمائی فرمادیں

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gujranwala