Zakaullah Ch

Zakaullah Ch

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zakaullah Ch, Education Website, al-qalam Grammar School Sialkot Road Gujranwala, Gujranwala.

27/10/2024
28/07/2024

Pakistan's cheapest Digital Deal!!

یہ ہماری اب تک کی سب سے زبردست میگا ڈِیل ہے۔ اس میں آپ کو اتنا ڈیٹا دیا جائے گا جس کے بارے اگر میں تفصیل سے لکھنا شروع کر دوں تو شاید مجھے کئی گھنٹے لگ جائیں گے۔

اس ہِیرو ڈِیل میں آپ کو کیا کیا ملے گا اور اُن کی تفصیل کیا ہوگی؟

اس ہِیرو ڈِیل میں آپ کو مندرجہ ذیل چیزیں مہیا کی جائیں گی۔

😎 2TB MEGA BUNDLE
😎 PREMIUM COMPUTER SOFTWARES
😎 PREMIUM MOBILE APPS
😎 CANVA PRO COMPLETE COURSE
😎 WORDPRESS TEMPLATES & THEMES

آئیے اب ان سبھی چیزوں کو ایک ایک کرکے تفصیل میں ڈِسکس کرتے ہیں تاکہ آپ کو کسی قسم کی کوئی کنفیوژن نا ریے۔

🔥 2TB MEGA BUNDLE

دو ٹی بی کے میگا بنڈل میں آپ کو ڈیٹا کا ایک پورا سمندر دیا جائے گا۔ اس میں ایک لاکھ تیس ہزار سے زیادہ رِیلز، مشہور ترین یوٹیوبرز کے لاتعداد کورسز، ان گنت آنلائن ارننگ کی پی ڈی ایف کتابیں، لاتعداد ٹیمپلیٹس اور کینوا کے ڈیزائنز، ایم ایس آفس اور ایکسل کے دو ہزار سے زیادہ ریڈی میڈ ٹیمپلیٹس اور بہت کچھ ہوگا اس میں۔

🔥 PREMIUM COMPUTER SOFTWARES

پریمیم کمپیوٹر سافٹوئیرز میں ہم آپ کو کمپیوٹر کے سبھی ضروری سافٹوئیرز پرووائڈ کریں گے جو نا صرف لائف ٹائم کیلئے ایکٹیویٹڈ ہونگے بلکہ ان کی فیوچر میں آنے والی اپڈیٹس بھی ساتھ ساتھ آپ کو دی جائے گی۔
ان سافٹویئرز میں شامل ہونگے:-

😎 All Famous Softwares
😎 MS Office Completely Activated
😎 Windows 7, 8.1, 10 and 11
😎 IDM Internet Download Manager Activated
😎 Camtasia Studio Pro
😎 All Adobe Softwares (Adobe Complete Collection)

🔥 PREMIUM MOBILE APPS

پریمیم موبائل ایپس میں آپ کو موبائل کی سبھی نامور ایپس کا لائف ٹائم ایکٹیویٹڈ ورژن دیا جائے گا جو بلکل لیٹسٹ ہوگا۔

🔥 TEMPLATES AND THEMES

ٹیمپلیٹس اور تھیمز میں ہم آپ کو دیں گے:-

😎 5000+ WordPress and Shopify
😎 Premium Themes
😎 Canva Templates
😎 CV Templates
😎 Word Templates
😎 Excel Templates

Whatsapp:- 0336 9937587

18/03/2024

2022ء تک سالانہ ملک چھوڑنےوالے نوجوانوں کی تعداد 3لاکھ سے کم تھی؛ 2023ء میں یکلخت بڑھ کر 9لاکھ ہوگئی؛ 34٪گریجویٹ بیروزگار ہیں

22/02/2024

خاموش واردات
گزشتہ دو سال کے دوران کارپوریٹ سیکٹر(ملٹی نیشنل، بنکس وغیرہ) بے تحاشا نفع کمایا
عوام کی واٹ لگی ہوئی ہے

22/02/2024

نظام کی چالاکیاں
الیکشن اور دھاندلی کا شور زیادہ ہوا تو ایک خاص مذہبی ایشور عوام کے سامنے رکھ دیا۔ اس دوران واردات ڈال دی جائے گی

16/12/2023

‏ونڈوز Windows کی شارٹ کٹس جو اپ کو بالکل پتہ ہونے چاہیے
نمبر1- اگر اپ کا پی سی PC یا لیپ ٹاپ laptop بار بار hang ہوتا ہے تو window+ shift + B کرنے سے بنا شٹ ڈاؤن کی ہے وہ پورا ریفریش ہو جائے گا

نمبر 2- Window + Shift + S کرنے سے اپ اسکرین شاٹ لے سکتے ہو اور یہیں سے ہی کسی بھی سپیسیفک ایریا یا فل سکرین کا بھی سکرین شاٹ Experience کر سکتے ہو

نمبر3- پر windows + h کرنے سے واچ ٹائپنگ ان ہو جاتی ہے جس سے اپ بول کے سب کچھ ٹائپ کر سکتے ہو اور

نمبر4- ونڈوز پلس الٹ پلس ار Window + Alt + R پریس کرنے سے ڈائریکٹ اسکرین ریکارڈنگ کر سکتے ہو وہ بھی بنا کسی سافٹ وئر کے

اور نمبر پانچ دوستوں کو پریشان کرنے کے کام ائے گا جس میں window + a + uu پریس کرنے سے pc or laptop ڈائریکٹ شٹ ڈاؤن ہو جاتا ہے تو tweet کو شیئر کر دو اپنے سبھی دوستوں کے ساتھ اور ایسی trick کے لیے بھائی فالو کر کے اور بھی معلوماتی ٹویٹس حاصل کریں

16/10/2023

توکل کے یہ معانی ہیں کہ خنجر تیز رکھ اپنا
پھر انجام اس کی تیزی کا مقدر کے حوالے کر

14/10/2023

ریاست کے کسی بھی شہری کو اتنا امیر نہیں ہونا چاہیے کہ وہ دوسرے کو خرید لےنا ہی اتنا غریب کہ خود کو بیچ ڈالے.

14/10/2023

وحی کی ابتدا لفظ اقرا سے ہوئی اسرائیل کا لٹریسی ریٹ دیکھیں پاکستان کا علمی معیار چیک کریں بات سمجھ آئے تو اپنی عقل پر ماتم کریں

14/10/2023

پاکستان کی مثال ایک ایسے غریب شخص کی سی ہے جس کے اپنے گھر میں اُس کے اپنے بچے بھوک اور جہالت کا شکار ہیں۔ گھر میں غربت کیوجہ سے ہر وقت لڑائی رہتی ہے۔ وہ شخص اپنے مسئلے تو حل کرنے سے قاصر ہے لیکن کہتا ہے کہ میں فلانے محلے میں فلانے فلانے گھر کا مسئلہ حل کروں گا۔

کیا جو شخص اپنے گھر کے مسئلے حل نہ کر سکے وہ دوسروں کے مسئلے حل کر سکتا ہے؟

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Al-qalam Grammar School Sialkot Road Gujranwala
Gujranwala
52250