22/07/2023
Qasim Riaz Tahir
Qasim Riaz Tahit
22/07/2023
🔊💓 *خوشخبری* 💓🔊
📌ميلز اور فیمیلز دونوں کے لئے
سعودیہ "منسٹری آف ایجوکیشن" کی طرف سے (26) یونیورسٹیوں میں مکمل سکالرشیپ دینے کا بڑا اعلان.
جس میں آپ (بیچلرز BS) کے لیے اسلامی اور دوسرے تمام تر شعبوں میں اپلائی کرسکتے ہیں
🌴💫💦 *سہولیات:* 💦💫🌴
1️⃣ماہانہ وظیفہ۔
2️⃣آمد ورفت کا ٹکٹ۔
3️⃣علاج ومعالجہ فری۔
4️⃣ رہائش مکمل فری۔
5️⃣تعلیم مکمل فری۔
🌴💫💦 *شرائط💦💫🌴 💫💦مطلوبہ اوراق اور شرائط*💦💫
📌. 1. عمر 17 سے 25 سال سے کم.
📌 تعلیم:
2.🎗️ ایف اے یا ثانویہ خاصہ سرٹیفکیٹ مع رزلٹ کارڈ کم از کم 60% + عربی ترجمہ.
3. دو تزکیے (RECOMMENDATIONS LETTERS)
4. پاسپورٹ جس کے ایکسپائری میں کم از کم ایک سال باقی ہو
5. شناختی کارڈ
6. والد اور والدہ کا شناختی کارڈ
7. میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ + عربی ترجمہ
8. پیدائش سرٹیفکیٹ+ عربی ترجمہ
9. کرکٹر سرٹیفکیٹ (حسن السيرة والسلوك) +عربى ترجمه
10. پولیس کليرنس سرٹیفکیٹ جس کے تاریخ اجراء پر 6 ماہ نہ گزرے ہوں + عربی ترجمہ
11. ایک تصویر سفید پس منظر ، بغیر چشمه ،بغیر ٹوپی
12. فیملیز کے لیے سعودیہ میں محرم ہونا اور اس کے اقامہ، پاسپورٹ
13. اضافی اسناد، دورات ، سپورٹس وغیرہ کے سرٹیفیکیٹس اگر ہو تو.
14. (4 ایمیل، مکمل پتہ، دو موبائل نمبرز، فیس بوک پروفایل لنک، ٹویٹر یوزر نیم)
وہ یونیورسٹیز جس میں آپ اپلائی کرسکتے ہیں اور ان میں سے آپ صرف تین یونیورسٹیز سلیکٹ کرسکتے ہیں:
1 اسلامک یونیورسٹی مدینہ
2 کنگ سعود یونیورسٹی رياض
3 امام محمد یونیورسٹی ریاض
4 طائف یونیورسٹی
5 سطام بن عبدالعزيز یونیورسٹی
6 ام القری یونیورسٹی مکہ
7 جدہ یونیورسٹی
8 کنگ فیصل یونیورسٹی
9 شقراء یونیورسٹی
10 جازان یونیورسٹی
11 کنگ عبدالعزيز جدہ
12 حائل یونیورسٹی
13 امیرہ نورہ بنت عبدالرحمن یونیورسٹی
14 مجمعہ یونیورسٹی
15 جوف یونیورسٹی
16 حفر الباطن یونیورسٹی
17 قصيم یونیورسٹی
18 السعوديہ یونیورسٹی
19 امام عبدالرحمن بن فیصل یونیورسٹی دمام
20 تبوک یونیورسٹی
21 طیبہ یونیورسٹی مدینہ
22 نجران یونیورسٹی
23 حدود شمالیہ یونیورسٹی
24 باحہ یونیورسٹی
25 کنگ خالد یونیورسٹی
26 بیشہ یونیورسٹی
🌹🌹🌹🔻🔻🔻🌹🌹🌹
*آئندہ سکالرشپس سے باخبر رہنے کیلئے ، تعارفی خطوط،معتمد عربی ترجمہ، سی وی اور یونیورسٹی میں تسلی بخش طریقے سے آپلائی کیلئے ہم سے واٹساپ* http://Wa.me/923324642018
**پر رابطہ کریں* ۔شکریہ*🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
قاری قاسم ریاض طاہر مدرس جامعہ محمدیہ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ پاکستان
03324642018
+923156622663
ہمارے وٹساپ گروپ:
https://chat.whatsapp.com/I9EgTYyFRxiIO2WUmf8JBe
تمام سعودی یونیورسٹیوں میں داخلہ بھجوانے کے لیے رجسٹریشن فارم ہم سے فل کروائیں
13/07/2023
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
*کنگ سعود یونیورسٹی سعودی عرب میں مکمل سکالرشپ پر تخصص (عربک ڈپلومہ) میں اپلائی جاری ہے ،خواہش مند طلباء ضرور رابطہ کریں* شكريہ
❤️ *سہولیات وغیرہ* ❤️
(1) عمرہ کرنے پر یونیورسٹی والوں کے طرف سے کوئی پابندی نہیں ہوگی۔
(2) تعلیم مکمل فری۔
(3)مہینہ میں 840ریال(71000روپے تقريباً) سکالرشپ دی جائے گی۔
(4)ہاسٹل میں رہائش وغیرہ مکمل فری۔
(5)علاج معالجہ مکمل فری۔
(6)داخلہ ہونے کے بعد مخصوص شرائط پر فیملی ویزہ مکمل فری۔
(7)ہاسٹل وغیرہ مکمل فری۔
(8) ہوائی سفر مکمل فری(شروع میں اور پھر ہر سال ایک مرتبہ)
(9)تعلیم مکمل کرنے کے بعد آخر میں 2700 ریال(کتابیں وغیرہ کو پاکستان کارگو کرنے کیلئے)ملیں گے۔
( شرائط, مطلوبہ اوراق)
(1) عمر 25 سال سے کم ہوں ۔
(2) پاسپورٹ
(3) خاصہ یا ایف اے کا سرٹیفکیٹ۔
(4) خاصہ یا ایف اے کا نمبرات/ کشف درجات/رزلٹ کارڈ
(6) سی وی CV
(7) تصویر
(8)ایمیل
(9) دو موبائل نمبرز
(10)مکمل پتہ
(11)کسی رشتہ دار کا نام،موبائل نمبر اور پیشہ
*نوٹ*
معتمد ترجمے، اور یونیورسٹی میں تسلی بخش طریقے سے فارم جمع کرنے کیلئے اس واتساپ نمبر
پر رابطہ کریں۔شکریہ
03324642018
03156622663
یہ طلباء و طالبات دونوں کے لیے ہے
استاد محترم قارى قاسم ریاض طاہر مدرس جامعه محمديه جی ٹی روڈ گوجرانوالہ پاکستان
تمام سعودی یونیورسٹیوں میں داخلہ بھجوانے کے لیے
✅Group Link
https://chat.whatsapp.com/I9EgTYyFRxiIO2WUmf8JBe
رقم بھیجنے کے لئے درج ذیل کسی اکاؤنٹ پر بھیج سکتے ہیں
03324642018
Jazzcash
03454429157 easypaisa
مدینہ یونیورسٹی اور دیگر سعودی یونیورسٹی WhatsApp Group Invite
جامعہ اسلامیہ مدینہ یونیورسٹی میں طلباء و طالبات دونوں کے لیے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں اپلائی ہوسکتا ہے جتنی جلدی ممکن ہو ڈاکومنٹس مکمل کریں اور رابطہ فرمائیں ابھی بھی اپلائی ممکن ہے
قاری قاسم ریاض طاہر مدرس جامعہ محمدیہ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ
03324642018
03156622663
اللهم انك عفو كريم تحب العفو فاعف عنا
خوشخبری خوشخبری
ملک عبد العزیز یونیورسٹی جدہ میں بی ایس (تخصص)کیلئے مکمل سکالرشپ پر داخلے شروع ہے، خواہش مند طلباء ضرور رابطہ کریں، شکریہ
👈مطلوبہ کاغذات /شرائط
1- ايف اے یا ثانویہ خاصہ سرٹیفکیٹ اور رزلٹ کارڈ کم از کم جید جدا ۔
2- پاسپورٹ جس کی کم سے کم مدت چھے ماہ سے زائد ہوں ۔
3۔ايميل ۔
4۔مکمل پتہ ۔
5۔ 2 موبائل نمبر ۔
6۔ سی وی۔
7-سفید پس منظر والہ ایک تصویر بغیر چشمہ اور بغیر ٹوپی ۔
8 برتھ سرٹیفکیٹ
9 تزکیہ
عمر کی حد 25 سال
تمام ڈاکومنٹس پی ڈی ایف فارمیٹ درکار ہیں
👈 *نوٹ؛ یونیورسٹی میں تسلی بخش طریقے سے فارم جمع کرنے کیلئے اس واٹساپ نمبر
Wa.me/923324642018
پر رابطہ کریں۔شکریہ
قاری قاسم ریاض طاہر مدرس جامعہ محمدیہ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ
03324642018
اہم نوٹ : علم و علماء کرام سے محبت اور دین اسلام کی خدمت کو آگے بڑھانے کے لئے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں جزاکم الله خيرا كثيرا في الدارين و بارك الله فيكم ونفع بكم البلاد والعباد
اللهم اغفرلي ولوالدي وللمؤمنين والمؤمنات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Gujranwala