03/01/2024
Dawood Agro company
Nursery Rising Machine,
Plastic Tray
4 & 6 Row Walk- Behind Rise Transplanter
6 Row Ride- On Rise Transplanter
03/01/2024
03/01/2024
Brand new Rice Transplanter Available in 4-Row and In 6-Row.
06/10/2022
گلیکسی رائس ملز گوجرانوالہ میں منعقد خوشحال کسان سیمینار میں وزیر زراعت سید حسین جہانیہ گردیزی، ڈی جی ایگریکلچر (فیلڈ ونگ) اور دیگر معزز مہمانوں کا داؤد ایگرو کمپنی کے سٹال پر مشینوں کا دورہ اور عادل فاروق خان، استخار علی سدھو کے ساتھ دھان کی نئی میکانائزیشن ٹیکنالوجی کے بارے میں تبادلہ خیال۔
06/10/2022
داؤد ایگرو کمپنی خوشحال کسان سیمینار میں عادل فاروق خان، وزیر زراعت سید حسین جہانیہ گردیزی، استخار علی سدھو، ڈی. جی.فیلڈ ونگ ایگریکلچر کے ساتھ گلیکسی رائس ملز گوجرانوالہ
24/09/2022
سی ای او داؤد ایگرو کمپنی گوجرانوالہ عادل فاروق خان صاحب کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی ریسرچ فارم، کونٹ، چکوال روڈ پر
Precision Agriculture and Smart IoT
کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان، سید حسین جہانیہ گردیزی اور دیگر معزز مہمانوں کے ساتھ ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
1-KM Khiali Bypass To Sheikhupura Road Gujranwala
Gujranwala
50250
03/01/2024