25/10/2021
سوال : سپیشل امتحانات 2021 کی تیاری کس کتاب سے جائے، کونسی ہینڈ بک یا ماڈل پیپر سے تیاری کی جائے؟؟؟
جواب : سپیشل امتحان کی تیاری کے لیے اگر کوئی سٹوڈنٹ اکیڈمی جوائن نہیں کر سکتا تو 2021 میں ہونے والے پنجاب کے تمام بورڈز 1st Time & 2nd Time کے پیپرز کو تیار کر لے، ان شاءاللہ اچھے مارکس حاصل کر لے گا !!!
*ن_ب_ی_ل_ا_ح_م_د*