GHS Mangoki Virkan گورنمنٹ ہائی سکول منگو کی ورکاں

GHS Mangoki Virkan گورنمنٹ ہائی سکول منگو کی ورکاں This is High School of Mangoki Virkan near Nowshehra Virkan. It deals upto Matriculation Classes.

09/09/2026

*بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم*
*آن لائن ٹیسٹ پورٹل*
*گورنمنٹ ہائی سکول منگو کی ورکاں*
*جماعت پنجم سیشن 2026-27ء*
*رزلٹ ٹیسٹ انگلش گرامر 1*
*کل طلباء: 21/40*
*First Position*
33 / 35 Mursaleen Shafqat
33 / 35 Mohsan Qaisar
*Second Position*
32 / 35 Hamza Faisal Virk
32 / 35 Aban
*Third Position*
31 / 35 Ahmed Raza
*Scores Name Students*
30 / 35 Fazal Abbas
30 / 35 Aahan
29 / 35 Abdul Hadi
28 / 35 Ahsan Ali
28 / 35 Abdull Rahman Ahsan Ullah
25 / 35 Abdul Rahman Ikram
25 / 35 ABDUL HADI
21 / 35 Ahsan Nawaz
20 / 35 ASIM VIRK
20 / 35 Hadi
20 / 35 Muhammad Arham
16 / 35 محمد ابراھیم
15 / 35 Fasail Ali
12 / 35 Ayyan
8 / 35 Rehan Waqas

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم**آن لائن ٹیسٹ پورٹل**گورنمنٹ ہائی سکول منگو کی ورکاں**Class 5 Session 2026-27**انگلش گرامر ٹیسٹ...
08/09/2026

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*آن لائن ٹیسٹ پورٹل*
*گورنمنٹ ہائی سکول منگو کی ورکاں*
*Class 5 Session 2026-27*
*انگلش گرامر ٹیسٹ نمبر 1*
*ٹیسٹ کو حل کرنے کا کل وقت: رات 10 بجے تک*
پیارے طالب علم نیچے دئیے گئے نیلے رنگ کے لنک کو کلک کر کے اپنا ٹیسٹ کھولیں اور ہدایات کے مطابق ٹیسٹ کو حل کریں۔
https://forms.gle/qaDkWXnZXpKjBxcS6
*سر ثوبان الہی علوی انچارج کلاس پنجم گورنمنٹ ہائی سکول منگو کی ورکاں (گوجرانوالہ)*

Sir Soban Elahi 03215360158

01/09/2026

قطار بنائیں وقت بچائیں۔
بچوں کو زندگی کا شعور دینے کی ایک کوشش

ماہانہ ٹیسٹ سیشن برائے کلاس پنجم
30/08/2026

ماہانہ ٹیسٹ سیشن برائے کلاس پنجم

داخلہ مہم 2026ء🎓 گورنمنٹ ہائی سکول منگوکی ورکاں کی طرف سے داخلہ مہم جاری ہے! 📚✨اپنے بچوں کے روشن اور کامیاب مستقبل کے لی...
27/08/2026

داخلہ مہم 2026ء
🎓 گورنمنٹ ہائی سکول منگوکی ورکاں کی طرف سے داخلہ مہم جاری ہے! 📚✨

اپنے بچوں کے روشن اور کامیاب مستقبل کے لیے انہیں آج ہی گورنمنٹ ہائی سکول منگوکی ورکاں میں داخل کروائیں۔

📢 داخلہ جاری ہے — Admission Campaign 2026














24/08/2026

محترم والدین اور عزیز طلباء
الحمدللہ آج سکول میں باقاعدہ درس و تدریس کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ سکول کو اپنی بہتری کے لئے اپنا قیمتی وقت دیں۔ یہ سکول آپ کا ہے اور آپ کے بچوں کو بہترین سہولیات دینے کا عہد کئے ہوئے ہے الحمدللہ
تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو اب چھٹیوں سے بچائیں تاکہ ان کا علمی نقصان نہ ہو۔
جزاکم اللہ خیرا

یہ بچے نہیں ہم سب کا مستقبل ہے ❤️دل سے خوشی ہوئی ان کو دوبارہ رونقیں بحال کرتے دیکھ کر
24/08/2026

یہ بچے نہیں ہم سب کا مستقبل ہے ❤️
دل سے خوشی ہوئی ان کو دوبارہ رونقیں بحال کرتے دیکھ کر

11/04/2026
Well-done class 7
06/02/2026

Well-done class 7

Alhamdulillah
06/02/2026

Alhamdulillah

Address

Mangoki Virkan
Gujranwala

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923016416480

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Mangoki Virkan گورنمنٹ ہائی سکول منگو کی ورکاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share